ETV Bharat / bharat

ٹول کٹ معاملہ: دِشا روی تہاڑ جیل سے رہا - nikita shantanu and disha ravi being questioned

دِشا روی کو پیر کے روز پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا گیا تھا، جہاں گرفتار ماحولیاتی کارکن دِشا روی کو کورٹ نے ایک لاکھ کے ذاتی مچلکے پر ضمانت دے دی۔ عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد دِشا روی کو تہاڑ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

ٹول کٹ معاملہ: دشا روی کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے ضمانت

author img

By

Published : Feb 23, 2021, 4:33 PM IST

Updated : Feb 23, 2021, 10:19 PM IST

واضح رہے کہ اس سے قبل پیر کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے دشا روی کو ایک اور دن کے لیے پولیس حراست میں بھیجنے کا حکم دیا تھا، دہلی پولیس نے 5 دن کی پولیس تحویل طلب کی تھی۔

دیشا روی کو پیر کے روز پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا گیا تھا، دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے عدالت کو بتایا کہ شانتانو اور نکیتا جیکب اس کیس کے دو ملزم ہیں۔ شانتانو کو وہاں کی عدالت نے 10 دن کی ٹرانزٹ ضمانت دی ہے، اور نکیتا جیکب کو ہائی کورٹ سے ٹرانزٹ بیل ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: زرعی قوانین: جموں کے کسان رہنما کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا

شانتانو کو وہاں کی عدالت نے 10 دن کی ٹرانزٹ ضمانت دی ہے اور نکیتا جیکب کو ہائی کورٹ سے ٹرانزٹ بیل ملی ہے۔ ٹول کٹ کیس میں دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے 21 سالہ ماحولیاتی سرگرم کارکن دشا روی کو 14 فروری کو بنگلور سے گرفتار کیا تھا۔

چار فروری کو دہلی پولیس نے ٹول کٹ کے حوالے سے ایک مقدمہ درج کیا تھا اور یہ الزام لگایا گیا تھا کہ دشا روی نے کسانوں سے وابستہ ٹول کٹ میں ترمیم کی اور اس میں کچھ اشیاء شامل کیں اور اسے آگے بھیج دیا۔

Last Updated : Feb 23, 2021, 10:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.