ETV Bharat / bharat

ٹوکیو اولمپک: کُشتی میں بھارت کو ملا میڈل - بھارتی پہلوان بجرنگ پونیا

ٹوکیو اولمپک میں بھارتی پہلوان بجرنگ پونیا نے کُشتی میں کانسے کا تمغہ جیتا۔

Bajrang Punia
Bajrang Punia
author img

By

Published : Aug 7, 2021, 4:36 PM IST

Updated : Aug 7, 2021, 5:36 PM IST

بجرنگ پونیا نے قزاقستان کے پہلوان کو 0-8 سے شکست دے کر برونز میڈل جیتا۔

پہلوان بجرنگ پونیا نے ٹوکیو اولمپک میں تیسری پوزیشن کے مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قزاقستان کے کھلاڑی دولت نیاز بیکوف کو 0-8 سے شکست دے کر کانسہ کا تمغہ جیتا۔

ٹوکیو اولمپک میں مجموعی طور پر یہ بھارت کا چھٹا تمغہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت نے 2012 کے لندن اولمپک میں اپنے 6 تمغوں کی بہترین کارکردگی کی برابری کرلی ہے۔

بھارت کے پہلوان بجرنگ پونیا کے مَردوں کے فری اسٹائل 65 کلوگرام زمرے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر ان کے والد نے اپنی خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا 'میرے بیٹے نے میرا خواب کو پورا کردیا۔

Last Updated : Aug 7, 2021, 5:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.