ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - international days on 23rd april

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 23 اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

Today's day in history
تاریخ مین آج کا دن
author img

By

Published : Apr 23, 2021, 10:19 AM IST

  • 1504۔ سکھوں کے دوسرے گرو انگد کی پیدائش ہوئی۔
  • 1616۔ انگریزی ادب کے عظیم شاعر اور ڈراما نویس ولیم شیکسپیئر کا انتقال ہوا۔
  • 1660۔ سویڈن اور پولینڈ کے مابین اولیویا معاہدے پر اتفاق رائے ہوا۔
  • 1661۔ برطانوی حکمراں چارلس دوم کی لندن میں تاجپوشی ہوئی۔
  • 1751۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کے گورنر جنرل گلبرٹ الیئٹ منٹو کی پیدائش ہوئی۔
  • 1774۔ برطانوی کمانڈر کرنل چیپ مین نے روہیلا فوج کو شکست دیکررہیلکھنڈ پر قبضہ کیا۔
  • 1891۔ روس کی راجدھانی ماسکو سے یہودیوں کو نکالا گیا۔
  • 1908۔ ڈنمارک، جرمنی، برطانیہ، فرانس، ہالینڈ اور سویڈن کے مابین شمالی اٹلانٹک تنظیم معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
  • 1935۔ یوروپی ملک پولینڈ نے آئین اختیار کیا۔
  • 1968۔ معروف غزل گلوکار بڑے غلام علی کا انتقال ہوا۔
  • 1992۔ معروف فلمساز و ہدایت کار نیز بھارت رتن سے سرفراز ستیہ جیت رے کا انتقال ہوا۔
  • 2005۔ یو ٹیوب پر پہلی بار ویڈیو اپ لوڈ کی گئی۔
  • 2014۔ کانگو میں ٹرین حادثے میں 60 لوگوں کی موت اور دیگر 80 زخمی ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.