1672 : فرانس کا ہالینڈ کے خلاف اعلان جنگ۔
1841: صدر جان ٹائیلر کی حلف برداری۔
1859: میکسیکو جنگ میں اصلاحات کے لئے امریکہ نے لبرل حکومت کو تسلیم کیا۔
1889: جارج ایسٹ مین نے پہلی بار کوڈک فلم کو فروخت کرنا شروع کیا۔
1896: یونان کے ایتھنز میں پہلا جدید اولمپک کھیل شروع ہوا۔
1909: امریکی شہری رابرٹ پیری اور میتھیو ہینسن کا دعویٰ ہے کہ وہ پہلی بار قطب شمالی پہنچے۔
1917: پہلی جنگ عظیم کے دوران امریکہ کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ۔
1917: امریکہ نے جرمنی کے ساتھ جنگ کا اعلان کردیا۔
1919: گاندھی جی کا ملک کی آزادی اور رولٹ ایکٹ کے خلاف پہلی آل انڈیا ہڑتال کا آغاز۔
1930: مہاتما گاندھی نے آزاد بھارت کے مطالبہ پر زور دینے کے لئے سول نافرمانی کی تحریک چلائی۔
1942 : جاپانی طیاروں کا پہلی بار بھارت پر حملہ کیا۔
1943: تیونس میں وادی ٔاکیت کی جنگ ت کی شروعات۔
1955 :امریکہ نے جوہری تجربات کیے۔
1956 : سابق ٹسٹ کرکٹر دلیپ وینگسرکر کی پیدائش۔
1957 : سوویت یونین نے جوہری تجربہ کیا۔
1959: 31 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریبات کا انعقاد۔
1966: بھارتی تیراک مہر سین نے آبنائے پاک کو تیر کر پار کیا۔
1979: نیپال میں طلباء کا احتجاج شروع۔
یواین آئی