ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - آئس کریم کون

بھارت اور عالمی تاریخ میں 22 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Sep 22, 2021, 7:15 AM IST

1539 - سکھ فرقے کے پہلے گرو گرو نانک دیو کا کرتارپور میں انتقال ہوا۔

1711 - فرانسیسی فوجیوں نے ریو ڈی جنیرو پر قبضہ کیا۔

1792 - جمہوری فرانس کے قیام کا اعلان ہوا۔

1903 - امریکہ کے اٹالو مارچونی نے 'آئس کریم کون' کا پیٹنٹ حاصل کیا۔

1914 - جرمن جنگی جہاز ایمدین نے مدراس بندرگاہ پر بمباری کی۔

1949 - سوویت روس نے پہلے نیوکلیائی بم کا کامیاب تجربہ کیا۔

1965 - اقوام متحدہ کی پہل پر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان ہوا۔

1966 - امریکی خلائی جہاز 'سوویر - 2' چاند کی سطح سے ٹکرا گیا۔

1988 - نیشنل جیوگرافک میگزین کی اشاعت ہوئی۔

1991- ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ درگا کھوٹے کا انتقال ہوا۔

2007 - ناسا کے ایئر کرافٹ نے مریخ پر سات غار نما سات شکلوں کی دریافت کی۔

2010 - روس نے ایران کو اسلحہ اور گولہ بارود کی فروخت پر پابندی لگائی۔

2011- انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پٹودی کے نواب منصور علی خان پٹودی کا انتقال ہوا۔

2013 - پاکستان کے پشاور میں واقع ایک چرچ پر خودکش حملے میں 78 افراد ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں:۔ عالمی تاریخ میں آج کا دن

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.