ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی دو آیور ویدک ادارے قوم کے نام کریں گے - آیور وید ٹیچنگ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

آیوروید دیوس پر وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو گجرات کے جام نگر کے آیور وید انسٹی ٹیوٹ کے آیور وید ٹیچنگ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آر اے) اور جے پور کے نیشنل آیور وید انسٹی ٹیوٹ (این اے آئی) کو قوم کے کے نام کریں گے، وزارت آیوش نے یہ اطلاع دی۔

وزیر اعظم مودی دو آیور ویدک ادارے قوم کے نام کریں گے

author img

By

Published : Nov 13, 2020, 10:27 AM IST

وزارت کے مطابق دونوں ادارے ملک میں آیور وید کے معروف انسٹی ٹیوٹ ہیں، جام نگر میں انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید ٹیچنگ اینڈ ریسرچ کو پارلیمنٹ کے ایکٹ کے ذریعے انسٹی ٹیوٹ آف نیشنل اہمیت (آئی این آئی) کا درجہ دیا گیا ہے جبکہ جے پور کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے اعزازی یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا ہے۔

وزارت آیوش سن 2016 سے ہی دونتری جینتی کے موقعے پر ہر برس آیوروید دیوس منایا جاتا ہے، رواں برس یہ جمعہ کو ہے، وزارت کے مطابق حال ہی میں پارلیمنٹ کے ایکٹ کے ذریعہ قائم کردہ جام نگر کی آئی ٹی آر ایس، عالمی سطح پر صحت کی دیکھ بھال کے مرکز کے طور پر ابھرنے والی ہے۔ اس میں 12 محکمے، تین طبی تجربہ گاہیں اور تین تحقیقی لیبارٹریز ہیں۔

روایتی ادویہ کے شعبے میں تحقیق میں بھی وہ سرفہرست ہے، فی الحال یہاں 33 منصوبے جاری ہیں، آئی ٹی آر اے گجرات آیوروید یونیورسٹی کیمپس میں چار آیورویدک انسٹی ٹیوٹ پر مشتمل ہے، یہ آیوش کے شعبے میں پہلا ادارہ ہے جس کو آئی این آئی کا اعزاز دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.