ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 4 جولائی کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں:۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 4, 2021, 8:27 AM IST

  • 1776: امریکہ کی 13 ریاستوں کے نمائندوں نے فلاڈلفیا شہر میں ملک کی آزادی کے اعلامیہ پر دستخط کیے۔ اس دن کو امریکہ کی آزادی کے طور پر جانا جاتا ہے۔
  • 1782: چارلس واٹسن وینٹ ورتھ کی موت کے بعد ولیم پیٹی برطانیہ کے وزیر اعظم بنے۔
  • 1789: ایسٹ انڈیا کمپنی نے پیشوا اور نظام کے ساتھ مل کر ٹیپو سلطان کے خلاف معاہدہ کیا۔
  • 1819: ولیم ہرشل نے 1819 دمدار ستارے کی آخری دوربین کا مشاہدہ کیا۔
  • 1829: جارج شیلبر نے لندن میں پہلی بس سروس شروع کی۔
  • 1848: فرانسیسی شاعر فرانسواشاٹوبریاں کا انتقال ہوا۔
  • 1865: مشہورانگریزی ناول ایلس ان ونڈرلینڈ کی اشاعت ہوئی۔
  • 1879: اینگلو زولو جنگ:یہ جنگ برطانوی فتح کے ساتھ ختم ہوئی۔
  • 1882: سان فرانسسکو میں ٹیلی گراف ہل آبزرویٹری کا افتتاح ہوا۔
  • 1883: دنیا کے پہلے روڈیو پیکس کا انعقاد ٹیکساس میں کیا گیا۔
  • 1886: کناڈا کی پہلی بین براعظم ٹرین کولمبیا کے پورٹ موڈی پہنچی۔
  • 1900: ولیمز جیننگس برائن کو امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا۔
  • 1901: ولیم ہاورڈ ٹافٹ فلپائن کے گورنر جنرل بنے۔
  • 1914: بردون کی جنگ کا خاتمہ ہوا۔
  • 1928: ایلفٹیریوس وینزیلوس یونان کے پانچویں بار وزیراعظم بنے۔
  • 1946: جزائر فلپائن نے امریکہ سے آزادی حاصل کی۔
  • 1946: ترکی میں انقرہ یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1947:بھارت کی آزادی کی تجویز برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے پیش کی گئی ، جس کے تحت ملک کو ہندوستان اور پاکستان میں تقسیم کیا گیا۔
  • 1996: روسی صدر بورس یلتسین چار سال کے لئے دوبارہ صدر منتخب ہوئے۔
  • 1997: امریکی خلائی جہاز 'سوزنر' مریخ پر پہنچا۔
  • 1998: برطانیہ کی پاور بوٹ ’دی کیول اینڈ وائرلیس ایڈونچر‘ نے 74 دن 20 گھنٹے 38 منٹ میں سفر مکمل کرکے کم ترین وقت میں ورلڈ ٹور کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
  • 2003: پاکستان میں شیعہ مسجد پر ہوئے حملے میں 44 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2005: آسٹریلیا میں ڈالفن کی ایک نئی نسل سنبفن کی دریافت ہوئی۔
  • یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.