ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : May 19, 2021, 6:34 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 19 مئی کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں:۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
  1. 1521 - عثمانیہ فوج نے شدید لڑائی کے بعد جزیرہ نما بلقان میں یوگوسلاویہ کے دارالحکومت بلغراد پر قبضہ کیا۔
  2. 1743 -فرانسیسی ماہر طبیعیات، ریاضی دان اور ماہر فلکیات ژاں پیئر کرسٹین نے 1743 میں سینٹی گریڈ درجہ حرارت کا پیمانہ تیار کیا۔
  3. 1892 -مشہور ڈرامہ نگار اور شاعر آسکر وائلڈ کو دو سال کی سزا کے بعد جیل سے رہا کیا گیا۔ انہیں ہم جنس پرستی کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی کیونکہ اس وقت برطانیہ میں ہم جنس پرستی غیرقانونی تھی۔
  4. 1904 - بھارت کے ابتدائی صنعت کاروں میں سے ایک ٹاٹا گروپ کے بانی جمشید جی ٹاٹا کا انتقال ہوا۔
  5. 1913 - ملک کے چھٹے صدر نیلم سنجیوا ریڈی کی پیدائش ہوئی۔
  6. 1930 -جنوبی افریقہ میں سفید فام خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوا۔
  7. 1934 - انگریزی زبان کے مشہور مصنف رسکن بانڈ کی پیدائش ہوئی۔
  8. 1936 - برطانوی موجد روبرٹ ڈیٹسن واٹ نے راڈار بنایا اور یہ سسٹم پہلی بار برطانیہ کے ہوائی اڈے پر نصب کیا گیا ۔
  9. 1950 - مصر نے اسرائیلی بحری جہازوں کے لئے سوئز نہر بند کرنے کا اعلان کیا۔
  10. 1971 - بھارتی بحریہ کا پہلا آبدوز اڈہ ویر باہو وشاکھاپٹنم سے شروع ہوا۔
  11. 1979 - ہندی کے اعلیٰ ادیب ہزاری پرساد دویدی کا انتقال ہوا ۔
  12. 2001 - ایپل انک نے اپنے پہلے دو خوردہ اسٹور کھولے۔ جن میں سے ایک ورجینینا کے میکلن میں اور دوسرا کیلیفورنیا کے گلینڈیل میں کھولا گیا۔
  13. 2002 - مشرقی تیمور چار صدیوں کی غلامی کے بعد نئی صدی کے پہلے نئے ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر آیا ۔
  14. 2008- بھارت کےمشہور ڈرامہ نگار اور تھیٹر اداکار وجے تندولکر کا انتقال ہوا۔
  15. 2009 - سری لنکا نے لبریشن ٹائیگرز آف تامل ایلم کے خلاف 26 سالہ خانہ جنگی کے بعد فتح کا اعلان کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.