ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - آج کے دن تاریخ میں کیا ہوا تھا

عالمی تاریخ میں 14 جولائی کے چند اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کے دن سنہ 1456 میں بلغراد کی جنگ میں ہنگری نے آٹومن کو شکست دی تھی۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 14, 2023, 6:50 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 14 جولائی کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں-

1223۔ فرانس میں لوئس ہشتم شہنشاہ بنے۔

1456۔ بلغراد کی جنگ میں ہنگری نے آٹومن کو شکست دی۔

1536۔ فرانس اور پرتگال نے اسپین کے خلاف ليونس کے بحری معاہدے پر دستخط کئے۔

1636۔ مغل بادشاہ شاہجہاں نے اورنگزیب کو دکن کا صوبیدار بنایا۔

1656۔ سکھ گرو هركشن کی پیدائش ہوئی۔

1789۔ فرانسیسی انقلاب شروع ہوا۔

1914۔ رابرٹ ایچ. گوڈارڈ نے سیال راکٹ ایندھن کا پیٹنٹ کرایا ۔

1933۔ جرمنی میں نازی پارٹی کو چھوڑ باقی سبھی اپوزیشن پارٹیوں کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔

1940۔ دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کے بمبار طیاروں نے سویز نہر پر بمباری کی۔

1948۔ اسرائیل نے قاہرہ پر بمباری کی۔

1949۔ اس وقت کے سوویت روس نے پہلا نیوکلیائی بم دھماکہ کیا۔

1958۔ عراقی فوج نے بغاوت کرکے بادشاہت کا خاتمہ کیا۔

1960۔ گوٹے مالامیں آگ زنی کے واقعہ میں 225 لوگ مارے گئے اور 300 سے زیادہ زخمی ہوئے۔

1962۔ امریکہ نے نوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1969۔ جے پور میں مال گاڑی اور مسافر ٹرین کی ٹکر میں 85 لوگوں کی موت۔

1972۔ اس وقت کے سوویت روس نے زیر زمین نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1987۔ تائیوان میں 37 برسوں میں فوجی حکمرانی کا خاتمہ۔

2014۔ انگلینڈ کے چرچ میں خواتین کو بھی بشپ بنانے کے حق میں ووٹ دیا۔

2015۔ ناسا کا نیو هورائزن پلوٹو پر جانے والا پہلا خلائی طیارہ بنا۔۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.