ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن منگولیا کو چین کی غلامی سے آزادی ملی تھی - تاریخ میں آج کا دن

عالمی تاریخ میں 11 جولائی کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔ آج ہی کے دن سنہ 1921 میں منگولیا کو چین کی غلامی سے آزادی ملی تھی۔

آج ہی کے دن منگولیا کو چین کی غلامی سے آزادی ملی تھی

author img

By

Published : Jul 11, 2023, 9:18 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 11 جولائی کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1346۔ لگژمبرگ کے چارلس چہارم رومی سلطنت کے بادشاہ بنے۔

1405۔ چینی سیاح فاہیا ن ہی پہلی بار دنیا کی مہم جوئی پر نکلا۔

1630۔ کولکتہ آنے والی پہلی غیر ملکی خاتون بیگم رضابی بی سوکیئس کا انتقال۔

1673۔ ہالینڈ اور ڈنمارک نے دفاعی معاہدے پر دستخط کئے۔

1740۔ روس کی زرینہ اینی کے حکم پر یہودیوں کو ملک سے نکال دیا گیا۔

1776۔ کیپٹن جیمس کک تیسر ی بار دنیا کی تلاش میں نکلے۔

1812۔ امریکہ نے کناڈا پر حملہ کیا۔

1832۔برطانوی پارلیمنٹ نے ستی کے رسم کے خاتمہ کے خلاف ہندوؤں کے اپیل کو خارج کیا۔

1857۔ ہندوستانی جج اور سیاستدان سی شنکرن نائر کی پیدائش ہوئی۔

1882برطانوی جہاز کے بیڑے نے اسکندریہ پر قبضہ کیا۔

1889سوا بازار کلب کوئی ٹورنامنٹ کھیلنے والا ہندوستان کا پہلا فٹبال کلب بنا۔ کلب نے ٹریڈرس کپ میں سینٹ زیویرس کے خلاف میچ کھیلا۔

1896۔ ولفیلڈ لاریئر نے کناڈا کے ساتویں وزیراعظم کے طور پر حلف لیا۔

1902۔ ہندوستان کے معروف مجاہد آزادی ، سیاستداں اور پہلے وزیر دفاع سردار بلدیو سنگھ کی پیدائش ہوئی۔

1912۔ مشہور فرانسیسی ماہر چشم فرنانڈیز منوئیر کا انتقال ہوا۔

1921منگولیا کو چین کی غلامی سے آزادی ملی۔

1930۔سر ڈان بریڈمین نے لارڈس میں انگلینڈ کے خلاف ایک روز میں 309 رن بنائے۔

1948۔یروشلم میں پہلا فضائی حملہ ہوا۔

1957۔مسلم لیگ کے بانی رکن آغا خاں کا انتقال ہوا۔

1960چیکوسلواکیہ میں آئین کو منظور کیا گیا۔

1960آئیکور کوسٹ،ڈاہومی، اپر وولٹا اور نائجر نے خودکو آزاد اعلان کیا۔

1973 ۔پیرس کے قریب برازیل کا بوئنگ 707 جہاز گرنے سے 122 افراد مارے گئے۔

1977۔مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو میڈل آف فریڈم (تمغہ آزادی) سے نوازا گیا۔

1979۔ امریکی خلائی تجربہ گاہ اسکائی لیب بحر ہند اور مغربی آسٹریلیا میں گری۔

1995۔امریکہ اور ویتنام کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے۔

1995۔ بوسنیا میں 7000 سے زیادہ لوگوں کو قتل کیا گیا۔

2002۔ چانگ شانگ جنوبی کوریا کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں۔

2003 ۔ہندوستانی مصنف بھیشم ساہنی کا انتقال ہوا۔

2003۔ لاہور سے ’دوستی بس‘ اور دلی سے ’صدائے سرحد‘ بس خدمات کا آغاز ہوا۔

2006ممبئی میں لوکل ٹرینوں میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں میں209 افراد کی موت۔

2008۔ایپل نے آئی فون 3 جی لانچ کیا۔

2010۔فٹبال ورلڈ کپ کے فائل میں اسپین نے ہالینڈ کو 1-0 سے شکست دے کر خطاب جیتا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.