ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن

عالمی تاریخ میں 24 مئی کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ آج ہی کے دن سنہ 1994 میں سعودی عرب میں حج کے دوران بھگدڑ مچنے سے 250 سے زائد حاجی جاں بحق ہو گئے تھے۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : May 24, 2023, 6:34 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 24 مئی کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1543- پولینڈ کے ماہر فلکیات نکولس کوپرنیکس کا انتقال ہوا۔

1689- برطانوی پارلیمنٹ نے پروٹسٹنٹ عیسائیوں کو مذہبی آزادی کی ضمانت دی۔

1885- سرسید احمد خان نے علی گڑھ میں محمڈن اینگلو اورینٹل اسکول کی بنیاد رکھی، جو اس وقت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نام سے مشہور ہے۔

1883- بروکلین اور مین ہٹن کو ملانے والا بروکلین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

1915- تھامس الوا ایڈیسن نے ٹیلی سکرایب ایجاد کی۔

1931- امریکہ میں والٹمور اوہائیو کے راستے پر پہلی ایئر کنڈیشنڈ مسافر ٹرین چلائی گئی۔

1959- ایمپائر ڈے کا نام کامن ویلتھ ڈے رکھا گیا۔

1985- بنگلہ دیش میں سمندری طوفان سے 10 ہزار لوگ ہلاک ہوئے۔

1986- مارگریٹ تھیچر اسرائیل کا دورہ کرنے والی پہلی برطانوی وزیر اعظم بنیں۔

1994- منیٰ (سعودی عرب) میں حج کے دوران بھگدڑ مچنے سے 250 سے زائد حاجی جاں بحق ہوئے۔

1994- نیویارک شہر میں 1993 میں ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر بم حملہ کرنے والے چار ملزمان میں سے ہر ایک کو 240 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

2001- نیپال کے 15 سالہ شیرپا تیمبا شیری ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی کو سر کرنے والے سب سے کم عمر کوہ پیما بن گئے۔

2004 - شمالی کوریا نے موبائل فون پر پابندی لگا دی۔

2014- تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم تھینگلک شیناواترا کو فوجی بغاوت کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔

2015- جمہوریہ آئرلینڈ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کے لیے ووٹ دیا، اکثریت سے ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے والا پہلا ملک بن گیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.