ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن ماسکو میں روس کی پہلی یونیورسٹی قائم ہوئی تھی

عالمی تاریخ میں 26 اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔ آج ہی کے دن سنہ 1755 میں ماسکو میں روس کی پہلی یونیورسٹی قائم ہوئی تھی۔

آج ہی کے دن ماسکو میں روس کی پہلی یونیورسٹی قائم ہوئی تھی

author img

By

Published : Apr 26, 2023, 9:24 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 26 اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں:

1654 ۔ یہودیوں کو برازیل سے نکال دیا گیا۔

1755۔ ماسکو میں روس کی پہلی یونیورسٹی قائم ہوئی۔

1828۔ یونان کی آزادی کی حمایت میں روس نے ترکی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1865۔امریکہ کے گھڑسوار دستے نے صدر ابراہیم لنکن کے قاتل جان ولکز بوتھ کو ورجینیا میں مار گرایا۔

1903۔ گاندھی جی نے جنوبی افریقہ کے ٹرانسوال ہائی کورٹ میں قانون کی پریکٹس شروع کی اور وہاں برٹش۔ انڈین یونین قائم کی۔

1920۔ عظیم جمہوریت پسند اور ماہر ریاضیات شری نواس اینگر رامانج کا انتقال ہوا۔

1928۔ موم کی مورتورں کے لئے مشہور مڈ م توساد نمائش لندن مں دکھائی گئی۔

1929۔ انگلینڈ سے ہندوستان کے لئے پہلی نان اسٹاپ پرواز ہوئی۔

1959۔ کیوبا نے پناما پر حملہ کیا۔

1962۔ پہلی بار امریکی خلائی گاڑی چاند کی سطح پر اتری۔

1974۔ مالٹا نے آئین اختیار کیا۔

1975۔سکم کو ہندوستان کی22 ویں ریاست کا درجہ دینے والا آرڈننس پارلیمنٹ میں پاس ہوا جسے 6 مئی نافذکردیاگیا۔

1980۔خلائی سائنس سے متعلق پوزیشنل ایسٹرونومی سنٹر کلکتہ میں قائم ہوا یہ ملک میں اس طرح کا پہلا سنٹر تھا۔

1986۔ انٹیگریٹڈ روس کے چیرنوبل میں نیوکلیائی حادثہ ہوا۔

1987۔ مشہور فلم ہدایت کار اور مصنف نتن بوس کی پد۔ائش۔

1990۔وی آر پی مینن نے مسلسل 463 گھنٹے ڈسکو ڈانس کرکے عالمی ریکاڑڈ بنایا۔

1990۔ چین میں 6.9شدت کے زبردست زلزلے سے 126 افراد کی موت ہوگئی۔

1990۔ملک میں تیار کردہ میزائل بردار جہاز’ویبھوتی‘ کو پانی میں اتارا گیا۔

1993۔ بوئنگ 737 حادثہ کا شکار ، 56 افراد کی موت ہوئی۔

1994۔جاپان کے نگویا ہوائی اڈے پر چین کی ایربس اے 600۔300آر حادثہ کا شکار ہوئی جس میں 264 لوگ مارے گئے۔

1999۔ نیپال کے سابق وزیراعظم و نیپالی کمیونسٹ پارٹی کے صدر منموہن آدھیکاری کا انتقال ہوا۔

2006۔ بھارت اور ازبیکستان نے چھ معاہدوں پر دستخط کئے۔

2007۔ جاپانی کمپنی سونی نے ہندوستان میں سال 2010 تک دو ارب ڈالر کی تجارت کا ہدف رکھا۔

2008۔ امریکہ نے ہندوستان کے ساتھ کئے گئے 123 سمجھوتوں میں کسی بی تبدیلی کے امکان سے انکار کیا۔

2010۔ بہار سرکار نے بہار کے مشہور چینکیا کیلے کی برانڈنگ ’گنگا کیلا‘ کے طور پر کرنے کا فیصلہ کیا۔

2013۔ جنوبی افغانستان میں طالبا ن نے بس پر حملہ کیا‘ جس میں 30 افراد جاں بحق ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.