ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن بہلول خان لودی دہلی کے بادشاہ بنے تھے - History Today

عالمی تاریخ میں 21 اپریل کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

آج ہی کے دن بہلول خان لودی دہلی کے بادشاہ بنے تھے

author img

By

Published : Apr 21, 2023, 6:37 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 21 اپریل کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں:

753 قبل مسیح۔ رومن قصوں کے مطابق جڑواں بھائیوں رومولس اور ریمس نے روم 21 روم شہر قائم کیا۔

1451۔ لودی خاندان کے بانی بہلول خان لودی دہلی کا بادشاہ بنا۔

1509۔ہینری ہفتم کے انتقال کے بعد ان کے بیٹڈ ہینری ہشتم کی تاجپورشی ہوئی۔

1526۔ مغل شہنشاہ بابر اور ابراہیم لودی کے درمیان پانی پت کی پہلی لڑائی میں ابراہیم لودھی مارا گیا۔

1572۔ فرانس اور انگلینڈ کے درمیان اسپین کے خلاف فوجی سمجھوتے پر دستخط کئے۔

1654۔ انگلینڈ اور سوئیڈن کے درمیان تجارتی سمجھوتے پر دستخط کئے۔

1720۔ باجی راؤ اول ، پیشوا بالا جی وشوناتھ کے جانشین بنے۔

1739۔ اسپین اور آسٹریلیا کے درمیان امن سمجھوتے پر دستخط کئے گئے۔

1782۔ تھائی لینڈ کی راجدھانی بنکاک شہر کا قیام عمل میں آیا۔

1863۔بہائی فرقہ کے بانی بہااللہ نے اپنے نظریہ کا اعلان کیا۔

1895، امریکہ میں تیار کئے گئے پہلے فلم پروجیکٹر ’پینٹاپٹکون‘ کی نمائش کی گئی۔

1910۔ٹام سایر اور ہکل بیری فن جیسے زندہ دل کردار کے خالق امریکی ادیب مارکن کا انتقال ہوا۔

1938۔ معروف شاعر علامہ اقبال کا پاکستان کے لاہور میں انتقال ہوا۔

1941۔ یونان نے نازی جرمنی کے سامنے خودسپردگی کی۔

1945، دوسری عالمی جنگ کے دوران سوویت یونین نے برلن کے باہری علاقہ پر قبضہ کیا۔

1960۔ بروسیلیا شہر کو برازیل کی راجدھانی بنایا گیا۔

1967۔ یونان میں فوجی تختہ پلٹا گیا۔

1975، جنوبی ویتنام کے صدر گوئین وان تھیو کو استعفی دینے پر مجبور کیا گیا ۔

1983۔برطانیہ میں ایک پاؤنڈ کا سکہ پیش کیا گیا۔

1987۔ سری لنکا میں بم دھماکے میں سو سے زائد افراد کی موت ہوئی۔

1989۔چین کے تیانمن چوک پر ایک لاکھ مظاہرین طلبا جمع ہوئے۔

1996۔ ہندستانی فضائیہ کے سنجے تھاپر کو پیراشوٹ کے ذریعہ شمال محور پر اتارا گیا۔

2013۔ اعدادوشمار کی بازی گری میں مشین کو شکست دینے والی شکنتلا دیوی کا انتقال ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.