ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن بابا بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش ہوئی تھی، جانیے چودہ اپریل کے تاریخی واقعات - عالمی تاریخ میں آج کا دن

عالمی تاریخ میں 14 اپریل کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔ آج ہی کے دن سنہ 1891 میں دستورِ ہند کے معمار بابا بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش ہوئی تھی۔

آج ہی کے دن بابا بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش ہوئی تھی

author img

By

Published : Apr 14, 2023, 6:59 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 14 اپریل کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

1563۔ سکھوں کے دسویں گرو ارجن دیو کا جنم ہوا۔

1659۔ اورنگ زیب نےدہلی کے تخت کیلئے دیورائی میں ہوئی لڑائی میں دارا کو شکست دی۔

1849۔ یوروپی ملک ہنگری نے آسٹریا سے آزادی ہونے کا اعلان کیا اور لوئس کوستھ کو اپنا لیڈر منتخب کیا۔

1891۔ آئین کے معمار بابا بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش ہوئی تھی۔

1913۔ بیلجیم میں حق رائے دہی کے لئے عام ہڑتال شروع۔

1944۔ بمبئی کی وکٹوریہ بندرگاہ پر جنگی سازوسامان سے لدے جہاز ایس ایس فورٹ اسٹاکن میں دھماکہ سے 1200 لوگوں کی موت۔

1950۔سنت مہارشی رمنّا کا انتقال ہوا۔

1955۔ بھارت نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا پر فتح حاصل کی۔

1961۔ سوویت یونین نے ٹیلی ویژن سے براہ راست نشریات شروع کی۔

1962۔ بھارت رتن یافتہ مشہور انجینئر ایم وشوسریّا کا انتقال ہوا۔

1965۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1981۔امریکی خلائی گاڑی کولمبیا اپنا سفر پورا کرنے کے بعد ایڈورڈ ایرفورس اڈے پر صحیح سلامت اتری۔

1986۔ امریکی طیاروں نے لیبیا میں پانچ دہشت گرد ٹھکانوں پر حملے کئے۔

1988۔ اس وقت کی سوویت یونین، امریکہ، افغانستان اور پاکستان کے مابین افغانستان کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔

1989۔کیپٹن رنجن رائے اور ان کی بیوی لیفٹننٹ کمانڈر روپالی رائے ماروتی کار میں دنیا کا چکر لگانے کی اپنی مہم پر روانہ ہوئے۔

2004۔پاکستان میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں قومی سلامتی کونسل کی تشکیل کو منظوری دی گئی۔

2006۔ چین میں پہلی بودھ عالمی کانفرنس شروع ہوئی۔

2010۔ چین کے کگّائی میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا جس میں تقریباً 2700 لوگ مارے گئے۔

2010۔ مغربی بنگال، بہار، جھارکھنڈ اور اڑیسہ میں گردابی طوفان میں 123 لوگوں کی موت ہوئی۔

2013۔ افریقی ملک صومالیہ کے مغدیشو میں دہشت گردانہ حملے میں 20 لوگ مارے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.