ETV Bharat / bharat

Today World History آج ہی کے دن اندرا گاندھی کی جانب سے لگائی گئی ایمرجنسی ہٹائی گئی

author img

By

Published : Mar 27, 2023, 9:13 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 27 مارچ کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1117 کرناٹک کے ہیلبڈ میں چناکیشو کا مندر قائم ہوا۔

1552 سکھوں کے گرو انگد کا انتقال ہوا تھا۔

1625 برطانیہ کے شہنشاہ جیمس اول کا انتقال ہوا تھا۔

1625 انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے راجا چارلس اول تخت نشیں ہوئے۔

1625 انگریز حکمراں چارلس نے ایسٹ انڈیا کمپنی کو بامبے دے دیا۔

1703 روس کے زار پیٹر مہان نے سینٹ پیٹرس برگ شہر قائم کیا۔

1713 اسپین جبرالٹر اور منورکا برطانیہ کو دینے پر راضی ہوا تھا۔

1721 فرانس اور اسپین نے میڈرڈ کے معاہدے پر دستخط کئے۔

1794 امریکی بحریہ قائم کی گئی۔

1802 برطانیہ، فرانس، اسپین اور باربین جمہوریہ کے درمیان ہوئے معاہدے کے تحت برطانیہ نے ترنداد اور سری لنکا پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔

1845 جرمنی سائنسداں ولیم رانجٹن کی پیدائش ہوئی تھی۔

1847۔ میکسیکو اور امریکہ کے درمیان ہوئی لڑائی میں امریکی فوجوں نے ویرہ کج قلعہ کی ناکہ بندی کی۔

1854۔برطانیہ اور روس کے درمیان لڑائی شروع ہوئی۔

1871 پہلا بین الاقوامی رگبی فٹبال میچ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ایڈنبرگ میں کھیلا گیا۔

1878 برطانیہ نے روسی حملے کے اندیشہ سے اپنے ریزرو فوج کو ڈیوٹی پر بلایا۔

1884 امریکہ میں بیل ٹیلفیون کمپنی بوسٹن سے نیویارک سیٹی کے درمیان ٹیلفون رابطہ پہلی بار قائم ہوا۔

1923 تھرمس فلاسک کے موجد جیمس ڈیور کاانتقال ہوا۔

1933 جاپان نے لیگ آف نیشنز کو چھوڑنے کا اعلان کیا۔

1933 ریزی نالڈ گبسن اور ایرک ولیمس فاسیٹ نے پالی تھین کی ایجاد کی۔

1941 دوسری عالمگیر جنگ میں یوگوسلاویہ کے حکمراں پرنس پال کو ہٹلر سے سمجھوتہ کرنے کی پاداش میں ایک فوجی انقلاب میں ہٹا دیا گیا۔

1945جرمنی نے ہیگ سے V2 راکٹ سے برطانیہ پر حملے کئے۔

1945 ارجنٹینا نے جرمنی اور جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1958 نکیتا خروشچیف روس کے وزیراعظم بنے۔

1964 اقوام متحدہ امن فوج نے قبرص میں باقاعدہ کام کاج سنبھال لیا۔

1964 الاسکا میں آئے 2.9 شدت زلزلہ سے ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

1968 دنیا کے پہلے خلائی مسافر یوری گیگرین کی موت ماسکو کے نزدیک ایک طیارہ حادثے میں ہوئی۔

1968 انڈونیشیا میں صدر سکارنو کی جگہ سوہارتو نے لی۔

1977ڈچ اور امریکہ کے ایل ایم پین ایم کے دو بوئنگ

757طیاروں کے درمیان کینیڈی جزیرے کے ٹینیرف ہوائی اڈے پر ہوئی ٹکر میں 583 مسافر ہلاک ہوئے۔

1977 وزیراعظم اندرا گاندھی نے جو ایمرجنسی تین دسمبر 1971 کو ہندوستان میں لگائی تھی وہ ہٹالی گئی۔

1980 ناروے کے پاس ایک تیل پلیٹ فارم کے ڈوبنے سے 147 افراد جاں بحق ہوگئے۔

1989 ایران میں آیت اللہ خمینی کی قیادت میں اسلامی انقلاب کا نیا دور شروع ہونے کے بعد ان کے اعتدال پسند جانشیں آیت اللہ حسین علی منتظری نے استعفی دے دیا۔

1994 یوروپ کی حفاظت کے لئے چار ملکوں کے ذریعہ تیار کئے گئے اعلی تکنیک والے جیٹ لڑاکوں طیارہ ’یورو فائٹر‘ نے اپنی پہلی پرواز بھری۔

1995 جنوبی افریقہ کے صدر نیلسن منڈیلا نے اپنی اہلیہ وینی منڈیلا کو وزارت سے برطرف کردیا۔

1996 اسرائیلی وزیر اعظم اسحاق ربین کے قاتل اگال امیر کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

2000 ولادیمیر پوتن روس کے صدر منتخب ہوئے۔

2002 ہالی ووڈ کی مشہور مزاحیہ اداکاراوَں میں شمار کی جانے والی ڈڈلے مور کا انتقال ہوا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.