ETV Bharat / bharat

سنہ 1624 میں دس مارچ کو ہی انگلینڈ نے اسپین کے خلاف اعلان جنگ کیا، جانیے آج کی تاریخ

عالمی تاریخ میں 10 مارچ کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: Today in History

آج ہی کے دن سنہ1624 میں انگلینڈ نے اسپین کے خلاف اعلان جنگ کیا

author img

By

Published : Mar 10, 2023, 6:36 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 10 مارچ کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:

1624 - انگلینڈ نے اسپین کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1801 - گریٹ برٹین میں پہلی مردم شماری کی گئی۔

1847 - پہلا سکہ ہوائی میں بنایا گیا۔

1862 - گریٹ برٹین اور فرانس نے زانجیبار کی آزادی کو تسلیم کیا۔

1876- امریکی موجد الیگزینڈر گراہم بیل نے ٹیلی فون ایجاد کیا اور آج ہی کے دن گراہم بیل اور ان کے ساتھی واٹسن کے درمیان پہلی کامیاب ٹیلی فون گفتگو ہوئی۔

1872- بھارت کی تحریک آزادی کے رہنما مولانا عبید اللہ سندھی کی پیدائش۔

1893- آئیوری کوسٹ فرانسیسی سلطنت کا حصہ بن گیا۔

1897 - سماجی کارکن اور مشہور شاعرہ ساوتری بائی پھولے، خواتین کی تعلیم کی علمبردار، انتقال کر گئیں۔ پھولے 3 جنوری 1831 کو مہاراشٹر میں واقع نائگاؤں میں پیدا ہوئے۔ ساوتری بائی پھولے بھارت کی پہلی خاتون ٹیچر تھیں جنہوں نے بھارت اور خاص طور پر مہاراشٹر میں سماجی اصلاح کی تحریک میں اہم کردار ادا کیا۔

1922 - مہاتما گاندھی کو بغاوت کے مقدمے میں گرفتاری کے بعد چھ سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔

1945- دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی جنگی طیاروں نے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پرشدید بمباری کی جس کی وجہ سے ٹوکیو کے تقریباً ایک لاکھ شہری مارے گئے۔

1946- برازیل میں ٹرین حادثے میں 1855 لوگ ہلاک ہوئے۔

1959 - تبت کے دارالحکومت لہاسا میں چین کی پالیسیوں کے خلاف بغاوت کا آغاز ہوا۔

1969 - مارٹن لوتھر کنگ کے قاتل جیمز ارل رے کو 99 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

2003- شمالی کوریا نے کروز میزائل کا تجربہ کیا۔

2006- پاکستان کے شہر کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 26 افراد ہلاک ہوئے۔

2010- خواتین ریزرویشن بل راجیہ سبھا میں منظور ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.