ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - عالمی تاریخ میں آج کا دن

عالمی تاریخ میں 27 جنوری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jan 27, 2023, 6:40 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 27 جنوری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:

1823 - امریکی صدر جیمز منرو نے جنوبی امریکہ میں پہلا سفیر مقرر کیا۔

1880 - تھامس الوا ایڈیسن نے بجلی سے جلنے والے بلب کو پیٹنٹ کرایا۔

1888 - واشنگٹن میں نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کا اہتمام کیا گیا۔

1891 - ماؤنٹ پلیزنٹ، پنسلوانیا میں کان میں دھماکے سے 109 افراد ہلاک ہوئے۔

1905 - فرانس میں موریس روویئر کی حکومت قائم ہوئی۔

1915ء امریکی میرینز نے ہیتی پر قبضہ کیا۔

1943 - امریکہ نے پہلی بار جرمنی پر فضائی حملہ کیا۔

1944 - سوویت افواج نے جرمن اور فن لینڈ کی افواج کو سینٹ پیٹرزبرگ سے نکال کر872 دنوں کا محاصرہ ختم کیا۔

1948 - پہلا ٹیپ ریکارڈر فروخت ہوا۔

1959 - نئی دہلی میں پہلے انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کالج کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

1967- 'اپولو-1' حادثے میں تین خلابازوں کی موت ہو گئی۔

1969- عراق کے دارالحکومت بغداد میں 14 افراد کو جاسوسی کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔

1974 - صدر وی وی گری نے تین مورتی، نئی دہلی میں نہرو میموریل میوزیم کو قوم کے نام وقف کیا۔

1988 - پہلی بار ہیلی کاپٹر پوسٹل سروس کا افتتاح ہوا۔

1996 - فرانس نے اپنا چھٹا اور ممکنہ طور پر آخری جوہری تجربہ کیا۔

2009 - ہندوستان کے آٹھویں صدر آر کے۔ وینکٹارمن کا انتقال ہوگیا۔

2010 - تیلگو فلم اداکار گماڈی وینکٹیشور راؤ کی موت۔

2013- افغانستان کے قندھار میں بم حملوں میں 20 پولیس اہلکاروں کی موت۔

2013 - مصر میں مظاہروں کے دوران سات افراد ہلاک اور 630 زخمی ہوئے۔

2014 - یو ایس پوسٹل سروس نے ڈاک کی شرح میں اضافے کا آغاز کیا اور فرسٹ کلاس ڈاک کی قیمت 46 سینٹ سے بڑھا کر 49 سینٹ کر دی گئی۔

2018-افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خودکش بم دھماکے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔

2020 - چین نے ملک میں 80 سے زیادہ اموات کے ساتھ کورونا وائرس کے 2700 سے زیادہ کیسوں کی تصدیق کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.