ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - ہندوستانی عالمی تاریخ میں 25 جنوری کے اہم واقعات

عالمی تاریخ میں 25 جنوری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in History

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Jan 25, 2023, 9:32 AM IST

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 25 جنوری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:

1554 - برازیل کے ساؤ پالو شہر کی بنیاد رکھی گئی۔

1755 - ماسکو یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا۔

1880 - مشہور سماجی مصلح کیشو چندر سین نے ہندوستانی برہما سماج کا آغاز کیا۔

1881 - الیگزینڈر گراہم بیل اور تھامس الوا ایڈیسن نے اورینٹل ٹیلی فون کمپنی بنائی۔

1918 - انڈین نیشنل کانگریس کے صدرولیم ویڈربرن کی موت۔

1924 - پہلا سرمائی اولمپک گیمز چیمونکس، فرانس میں منعقد ہوا۔

1950 - الیکشن کمیشن آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا۔ سال 2011 میں اسے قومی ووٹرز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

1955 - پنامہ اور امریکہ نے نہر معاہدے پر دستخط کیے۔

1958 - ہندوستانی سنیما کی مشہور پلے بیک گلوکارہ کویتا کرشنامورتی کی پیدائش۔

1971 - ہماچل پردیش کو مکمل ریاست قرار دیا گیا۔

1980 - مشہور سماجی کارکن مدر ٹریسا کو بھارت رتن سے نوازا گیا۔

1983 - آچاریہ ونوبا بھاوے کو بعد از مرگ سب سے بڑے شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازا گیا۔

1988 - رام سیوک شنکر نے سورینام کے صدر کے طور پر حلف لیا۔

2001 - بھارتیہ جنتا پارٹی کی مشہور لیڈر وجیا راجے سندھیا کا انتقال۔

2004 - خلائی جہاز اپارچونٹی کامیابی سے مریخ پر اترا۔

2005 - مہاراشٹر کے ستارا میں واقع ایک دیوی کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔

2019 - ہندی افسانہ نگار کرشنا سوبتی کا انتقال ہو گیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.