ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - تاریخ میں 26 دسمبر کے اہم واقعات

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 26 دسمبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Dec 26, 2022, 10:01 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 26 دسمبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1748 - فرانس اور آسٹریا کے درمیان جنوبی ہالینڈ کے حوالے سے معاہدہ ہوا۔

1899- مجاہد آزادی شہید اودھم سنگھ کی پیدائش۔

1904 - دہلی سے ممبئی کے درمیان ملک کی پہلی کراس کنٹری موٹر کار ریلی کا افتتاح ہوا ۔

1925 - کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی بنیاد رکھی گئی۔

1948 - مشہور سماجی کارکن اور ڈاکٹر پرکاش آمٹے کی پیدائش ہوئی۔

1977 - سوویت یونین نے مشرقی قازق علاقے میں جوہری تجربہ کیا۔

1978 - بھارت کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو جیل سے رہا کیا گیا۔

1986 - بھارت کی خواتین انقلابیوں میں سے ایک بینا داس کا انتقال ہوا۔

1997 - اڈیشہ کی اہم پارٹی، بیجو جنتا دل (بی جے ڈی)، نوین پٹنائک نے قائم کی، جو قدآورسیاست دان بیجو پٹنائک کے بیٹے تھے۔

1999 - بھارت کے نویں صدر شنکر دیال شرما کا انتقال ہو گیا۔

2002 - اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں تنازعات کے دوبارہ شروع ہونے کی اطلاع دی۔

2003 - ریکٹر اسکیل پر 6.6 شدت کے زلزلہ سے ایران کے جنوب مشرقی شہر بام میں شدید تباہی۔

2004 - ریکٹر اسکیل پر 9.3 کی شدت کے زلزلے سے آنے والی سونامی نے سری لنکا، ہندوستان، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ملائیشیا، مالدیپ اور آس پاس کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔ دو لاکھ تیس ہزار لوگوں کی موت۔

2006 - شین وارن نے بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ میں 700 وکٹیں لے کر تاریخ رقم کی۔

2007 - ترک طیاروں نے عراقی کردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔

2008 - کریتکا کو شکست دے کر تانیہ مشترکہ ٹاپ پر پہنچی۔

2012 - چین کے دارالحکومت بیجنگ سے گوانگژو شہر تک تعمیر کئے گئے دنیا کی سب سے طویل ہائی اسپیڈ ریل روٹ کو کھولا گیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.