ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - History Today

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 19 دسمبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in World History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Dec 19, 2022, 9:23 AM IST

نئی دہلی: بھارتی اور عالمی تاریخ میں 19 دسمبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1154 - کنگ ہنری دوئم انگلینڈ کا بادشاہ بنا۔

1842 - امریکہ نے ہوائی کو صوبہ کےطور پر تسلیم کیا۔

1860 - 1848 سے 1856 تک ہندوستان کے گورنر جنرل رہنے والے لارڈ ڈلہوزی کا انتقال ۔

1899 - انسانی حقوق کے لیے لڑنے والے امریکی رہنما مارٹن لوتھر کنگ سینئر کا یوم پیدائش۔

1919 - امریکہ میں موسمیاتی سوسائٹی قائم ہوئی۔

1927- اتر پردیش آٹوموبائل ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا۔

1927 - عظیم مجاہدآزادی رام پرساد بسمل، اشفاق اللہ خان اور روشن سنگھ کو انگریزوں نے پھانسی دے دی۔

1934 – ہندوستان کی پہلی خاتون صدر پرتیبھا دیوی سنگھ پاٹل کی پیدائش۔

1941ء جرمن ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر نے فوج کی مکمل کمان سنبھالی۔

1961- گوا کو پرتگال کی غلامی سے آزادی ملی۔

1969 سابق کرکٹر نین مونگیا کی پیدائش۔

1974 - آسٹریلیائی کرکٹ کھلاڑی اور کپتان رکی پونٹنگ کی پیدائش۔

1983 - فٹ بال کا فیفا ورلڈ کپ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو سے چوری ہوا۔

1984-بھوپال گیس سانحہ میں 2500 افراد ہلاک ہوئے۔

2003-لیبیا نے کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کا اعلان کیا۔

2003 - امریکہ نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے کے پاکستان کے مطالبے کو ترک کرنے کا خیر مقدم کیا۔

2012 - پارک گیون ہی جنوبی کوریا کی پہلی خاتون صدر بنیں۔

2016-جرمنی کے دارالحکومت برلن کی کرسمس مارکیٹ میں حملے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے۔

2016- مصنف اور ماہر ماحولیات انوپم مشرا کا انتقال ہوگیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.