ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - راجیو گاندھی کا استعفیٰ

بھارت اور عالمی تاریخ میں 29 نومبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 29, 2022, 6:55 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 29 نومبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1516 - فرانس اور سوئٹزرلینڈ نے فریئبرگ کے امن معاہدے پر دستخط کیے۔

1759 - دہلی کے شہنشاہ عالمگیر دوئم کا قتل ہوا۔

1775 - سر جیمس جے نے غیر مرئی سیاہی ایجاد کی۔

1830 - پولینڈ میں روسی حکمرانی کے خلاف نومبر بغاوت شروع ہوئی۔

1870 - برطانیہ میں لازمی تعلیم ایکٹ نافذ ہوا۔

1889 - بنگلور کے لال باغ گارڈن میں 'گلاس ہاؤس' کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

1916 - امریکہ نے ڈومینیکن ریپبلک میں مارشل لا لگانے کا اعلان کیا۔

1944 - البانیہ کو نازیوں کے قبضے سے آزاد کرایا گیا۔

1947 - برصغیر ہند کی تقسیم ہونے پر نظام نے ہندوستان میں شامل ہونے کے بجائے آزاد رہنا چاہا۔

1949- مشرقی جرمنی میں یورینیم کی کان میں دھماکے ہوجانے سے 3700 افراد ہلاک ہوئے۔

1961-دنیا کا پہلے خلاباز یوری گگارین بھارت آئے۔

1970 - ہریانہ 100 فیصد دیہی بجلی حاصل کرنے والی پہلی ہندوستانی ریاست بنا۔

1987 - کوریائی ایئر لائن کی پرواز 858 میں تھائی لینڈ-میانمار کی سرحد کے قریب ہوئے دھماکے میں 115 افراد لقمہ اجل بنے۔

1989-بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی نے استعفیٰ دیا۔

1998 - کرنل کرو باتاسیال کی قیادت میں ہندوستانی فوجی دستے نے لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس یونیفش میں ناروے کے دستے کی جگہ لی۔

1999-مہاراشٹر کے نارائن گاؤں میں دنیا کا سب سے بڑا میٹر ویو ریڈیو ٹیلی اسکوپ کھلا۔

2001 - افغان گروپ عبوری کونسل پر متفق ہوئے۔

2004 - آسیان ممالک نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دی۔

2005۔ بابولال گوڑ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ رہے۔

2006-پاکستان نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’ہتف 4‘ جسے شاہین بھی کہا جاتا ہے ، کا کامیاب تجربہ کیا۔

2007-جنرل اشرف پرویز کیانی نے پاکستانی فوج کے سربراہ کا عہدہ سنبھالا۔ پرویز مشرف نے مزید پانچ سال کے لیے سویلین صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔

2008 - 60 گھنٹے کے آپریشن کے بعد، کمانڈوز نے ممبئی کو دہشت گردوں سے آزاد کرایا۔

2008 ۔ بھارتی باکسر میری کوم نے پانچویں خواتین اے آئی بی اے ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ جیتی۔

2012 - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ دیا۔

1935 -پرم ویر چکر ایوارڈ یافتہ گربچن سنگھ سلاریہ کی پیدائش ہوئی۔

1913 - گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ مشہور شاعر علی سردار جعفری کی پیدائش ہوئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.