ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - Today History

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 21 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 6:57 AM IST

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 21 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:

1296: علاء الدین خلجی نے دہلی کے تخت پر قبضہ کیا۔

1577: گرو رام داس نے امرتسر شہر کی بنیاد رکھی۔

1727: روس اور چین نے سرحدی معاہدے کیے۔

1797: امریکی بحریہ کے لیے بنائے گئے پہلے کارگو جہازوں میں سے ایک دا کانسٹی ٹیوشن کا بوسٹن میں لانچ کیا گیا ۔

1805: اسپین کے ساحل پر ٹریفلگر کی جنگ میں فرانس اور اسپین کی 33 بحری جہازوں کے بیڑے والی مشترکہ بحریہ کو برطانیہ کی 27 جہازوں کے بیڑے والی بحری فوج نے شکست دی۔

1833: ڈائنا مائٹ کے دریافت کنندہ الفریڈ نوبل کی پیدائش سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں ہوئی۔ ان کے نام پر کل 355 پیٹنٹ ہیں۔ دنیا کا سب سے معزز شہری اعزاز نوبل انعام قائم کرنے کا سہرا انہی کو جاتا ہے۔

1934: جے پرکاش نارائن نے کانگریس سوشلسٹ پارٹی کی بنیاد رکھی۔

1943: نیتا جی سبھاش چندر بوس نے آزاد ہندوستان کی صوبائی حکومت بنائی۔

1950: چین کی پیپلز لبریشن آرمی تبت میں داخل ہوئی اور کونلون اور ہمالیہ کے وسیع پہاڑی سلسلوں کے درمیان 16000 فٹ کی بلندی پر واقع اس روحانی اور امن پسند ملک پر قبضہ کیا۔

1951: بھارتیہ جن سنگھ کا قیام عمل میں آیا۔

1954: ہندوستان اور فرانس نے پڈوچیری، کرائیکل ​​اور ماہے کو ہندوستانی جمہوریہ میں شامل کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے۔یہ معاہدہ یکم نومبر کو نافذ ہوا۔

1970: نارمن ای بارلاگ کو نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔

1999: فلم ساز بی آر چوپڑا کو 1999 میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

2001: دنیا بھر میں خوف کی وجہ بنی اینتھریکس وبا نے امریکہ میں تیسرے شخص کو اپنا شکار بنایا۔ اس مہلک بیماری کا انفیکشن ڈاکخانے کے ایک ملازم میں پایا گیا۔

2003: چین اور پاکستان کے درمیان بحری مشق شروع ہوئی۔ چین نے بی۔4 کیریئر راکٹ کے ساتھ دو سیٹلائٹ کا تجربہ کیا۔

2012: سائنا نہوال نے ڈنمارک اوپن سپر سیریز خطاب جیتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.