ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 16 اکتوبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:- Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 16, 2022, 6:52 AM IST

نئی دہلی: بھارتی اور عالمی تاریخ میں 16 اکتوبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:-

1710 - برطانوی فوجیوں نے پورٹ رائل پر قبضہ کیا۔

1757 - آسٹریا کی فوج نے جرمنی کے دارالحکومت برلن پر قبضہ کر لیا۔

1775 - برطانوی افواج نے پورٹ لینڈ، مین، یوایس اے کو آگ لگا دی۔

1793 - فرانس کے انقلاب کے بعد ملکہ میری اینٹونیٹ کو فوری سماعت کے بعد موت کی سزا سنائی گئی۔

1848 - پہلا امریکی ہومیوپیتھک میڈیکل کالج پنسلوانیا میں کھولا گیا۔

1905- لارڈ کرزن نے بنگال کی پہلی تقسیم کی۔

1915 - برطانیہ نے بلغاریہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1923 - رائے اور والٹ ڈزنی برادران نے والٹ ڈزنی کارٹون اسٹوڈیو کی بنیاد رکھی۔

1939 - دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی نے برطانوی سرزمین پر پہلا حملہ کیا۔

1942 - خلیج بنگال میں آئے گردابی طوفان کی وجہ سے چالیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

1944- مشہور طبلہ نوازلچھو مہاراج کی پیدائش۔

1948 - مشہور بھارتی اداکارہ، بھرتناٹیم رقاصہ اور رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی کی پیدائش۔

1948- اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک کی پیدائش۔

1951 - پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

1958 - امریکہ نے نیوادا میں جوہری تجربات کئے۔

1959 - بوسٹن پیٹریاٹس اے ایف ایل امریکن فٹ بال کلب کی بنیاد رکھی گئی۔

1964 - چین نے پہلا ایٹمی تجربہ کیا۔

1968 - بھارتی نژاد ہرگوبند کھرانہ کو میڈیسن اور فزیالوجی کے شعبے میں نوبل انعام سے نوازا گیا۔

1978- کرکٹر کپل دیو نے فیصل آباد میں پاکستان کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیرئرکا آغاز کیا۔

1982 - سوویت یونین نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔

2012 - نظام شمسی کے باہر ایک نئے سیارے 'الفا سنچری بی بی' کی دریافت۔

2013 - لاؤس کے پاکسے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لاؤ ایئر لائنس کا طیارہ گرنے سے 49 افراد ہلاک ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.