ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 10 اکتوبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in History

author img

By

Published : Oct 10, 2022, 9:29 AM IST

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 10 اکتوبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1756 - برطانوی گورنر جنرل رابرٹ کلائیو نے کلکتہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے لیے مدراس سے سفر کیا۔

1868 - کیوبا نے اسپین سے آزادی حاصل کرنے کے لئے بغاوت کی۔

1906 – بھارتی ناول نگار آر۔ کے نارائن کی پیدائش

1910 - وارانسی میں مدن موہن مالویہ کی صدارت میں پہلی آل انڈیا ہندی کانفرنس منعقد ہوئی۔

1942 - سوویت یونین نے آسٹریلیا کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کا آغاز کیا۔

1954-بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی پیدائش ہوئی۔

1964 - ٹوکیو میں سمر اولمپکس پہلی بار دور درشن پر براہ راست نشر کیے گئے۔

1970 - فجی نے آزادی حاصل کی۔

1971 - امریکہ کے ایریزونا کے لیک ہواسو شہرمیں لندن برج کی تعمیر نو کی گئی۔ اسے برطانیہ سے خریدکر توڑ کر لایا گیاتھا۔

1986 - سان سلواڈور میں 7.5 شدت کے زلزلے میں 1,500 افراد ہلاک ہوئے۔

1990 - امریکہ کا 67 واں انسان بردار خلائی مشن ڈسکوری 11 خلا سے واپس آیا۔

1991 - بھارت نے عالمی کیرم مقابلہ کا ٹیم ٹائٹل جیتا۔

1992- ہگلی پل 'ودیا ساگر سیتو' کھولا گیا۔

1999- سال 2006 میں کامن ویلتھ گیمز میلبورن میں منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا۔

2000 - سری لنکا کے سابق وزیر اعظم سری ماو بندرانائیکے کی موت۔

2001 - بنگلہ دیش میں خالدہ ضیا نے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔

2003- بھارت نے اسرائیل، روس کے ساتھ ایواکس کی تیاری کے لیے معاہدہ کیا۔

2008- نجی شعبے کے سب سے بڑے بینک آئی سی آئی سی آئی بینک کے حصص میں زبردست گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔

2011 - غزل گلوکار جگجیت سنگھ کا انتقال ہوگیا۔

2015 - ترکی کے شہر انقرہ میں ایک امن ریلی میں بم دھماکے سے کم از کم 95 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.