ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - Today History

بھارت اور عالمی تاریخ میں 8 ستمبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں: Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 6:56 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 8 ستمبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں:

1157 ۔ صلیبی جنگ (1192۔1189) میں حصہ لینے والے تین اہم ترین لیڈروں میں ایک انگلینڈ کے شاہ رچرڈ اول کی پیدائش ہوئی ۔

1271 - جان 21وین کا پوپ کے طور پر انتخاب۔

1320 - غازی ملک دہلی کے سلطان بنے۔

1331-ا سٹیفن اروسس چہارم نے خود کو سربیا کا بادشاہ اعلان کیا۔

1380۔منگول اور روسی حکمرانوں کے درمیان کلی کووا کی لڑائی ہوئی۔

1449 - ٹمو قلعے کی جنگ میں منگولیا نے چین کے بادشاہ کو قید کیا۔

1563- میکسی ملین کو ہنگری کا بادشاہ منتخب کیا گیا ۔

1689 - چین اور روس نے نیرٹسجنسک (نرچول) کے معاہدے پر دستخط کیا۔

1900- ٹیکساس کے گیلویسٹن میں گردابی اور سمندری طوفان سے 6000 افراد کی موت ہوئی۔

1920۔امریکہ میں ہوائی ڈاک خدمات کا آغاز۔

1926۔ لیگ آف نیشن نے جرمنی حکومت کو تسلیم کیا۔

1946۔بلغاریہ میں شہنشاہیت کا خاتمہ۔

1952۔کاپی رائٹس پر پہلی عالمی کانفرنس جینیوا میں ہوئی جس میں ہندوستان سمیت 35 ممالک نے دستخط کئے۔

1960 - سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے شوہر فیروز گاندھی کا انتقال ہوا۔

1962 - چینی فوج نے ہندوستان کی مشرقی سرحدوں میں دراندازی کی۔

1988 - معروف تاجر وجےپت سنگھانیہ اپنے مائکرو لائٹ سنگل انجن والے طیارے کے ذریعہ لندن سے احمد آباد پہنچے۔

1991 - جمہوریہ مقدونیہ کو آزادی ملی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.