ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔ Today in History

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 6:43 AM IST

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

1552۔انگریزی زبان کے شاعر اور مہم جو سر والٹر ریلے کی پیدائش ہوئی تھی۔

1571۔آسٹریلیا کے ڈان جان نے ترکی کے بیڑے کو شکست دی۔

1586 ۔مغل فوجی سرینگر میں داخل ہوئے۔

1701۔ جرمنی ، انگلینڈ اور ہالینڈ نے فرانس مخالف سمجھوتے پر دستخط کئے ۔

1708۔ سکھوں کے دسویں اور آخری گرو گووند سنگھ کا انتقال ہوا۔

1737 ۔بنگال میں آنے والے خوفناک طوفان میں تین لاکھ افراد مارے گئے۔

1812۔ نیپولین نے روسی فوج کو شکست دی۔

1826۔امریکہ کی پہلی چارٹرڈ ریلوے گرینائٹ ریلوے نے کام کاج شروع کیا۔

1860۔ لیڈی ایلگین کے جہاز کے لیک مشیگن میں ڈوبنے سے 400 سے زیادہ افراد کی موت ہوئی۔

1879۔برطانیہ نے افغانستان پر حملہ کیا۔

1902۔ آسٹریلیا میں بھیانک قحط سالی کے بعد ملک بھر میں لوگوں نے بارش کے لئے ایک ساتھ دعا کی۔

1906۔ بینک آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا۔

1908۔کریٹ ترکی کے خلاف بغاوت کرکے یونان کے ساتھ شامل ہوگیا۔

1914- بھارت کی مشہور گلوکارہ بیگم اختر کی پیدائش۔

1919 ۔مہاتما گاندھی کے میگزین نوجیون کی اشاعت شرو ع ہوئی۔

1919۔نیدرلینڈ کی قومی ایئر لائن کے ایل ایم شروع ہوئی۔ یہ دنیا کی سب سے پرانی ایئرلائن ہے۔

1923۔ویانا میں انٹرپول کا قیام عمل میں آیا۔

1929۔ فن لینڈ میں ایک جھیل میں اسٹیمر کے ڈوبنے سے 136 لوگوں کی موت ہوئی۔

1931۔ لندن میں گول میز کانفرنس کا دوسرا سیشن شروع ہوا۔

1935۔لیگ آف نیشنز نے اٹلی کو آربیسینیا پر کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا۔

1940۔دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی فوج نے رومانیہ کے تیل کنویں پر قبصہ کرنے کیلئے حملہ کیا۔

1940۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی نے فضائیہ سے برطانوی شہروں پر بمباری شروع کی۔

1942- امریکی اور برطانوی حکومت نے اقوام متحدہ کے قیام کا اعلان کیا۔

1943۔ ٹیکساس کے ہسٹن میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 45 لوگوں کی موت۔

1949- مشرقی جرمنی، ڈیموکریٹک حکومت کے وجود میں آنے سے ایک علاحدہ ملک بنا۔

1950- چین میں کمیونسٹ حکومت کے قیام کے ایک سال بعد فوج نے تبت پر حملہ کر کے اسے اپنے کنٹرول میں لیا۔

1950۔ سماجی خدمت گزارمدر ٹریسا نے کلکتہ میں مشنری اور چیریٹی ادارہ قائم کیا۔

1950۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے کوریا لڑائی میں اتحادی ملک کی فوج کو آگے بڑھنے کی منظوری دی۔

1952- چنڈی گڑھ کو پنجاب کی راجدھانی بنایا گیا۔

1958۔پاکستان میں جنرل ایوب خان کے مشورے پر صدر سکندر مرزا نےپارلیمنٹ تحلیل کی۔

1959- سوویت روس کے خلائی جہاز لونر -3کے ذریعے چاند کے خفیہ حصے کی تصویر لی گئی۔

1962 ۔سوویت یونین نے نووایا جیملیلیا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1963۔ ہیتی اور ڈومنکن جمہوریہ میں سمندری طوفان فلورا میں 7190 افراد مارے گئے۔

1963۔امریکی صدر جان ایف کینڈی نے امریکہ، برطانیہ اور سوویت یونین کے ساتھ نیوکلیائی تجربوں پر پابندی سے متعلق سمجھوتے پر دستخط کئے۔

1967۔یونان کی فوجی سرکار نے برخاست وزیراعظم اور دوسروں پر لگی پابندی اٹھالی۔

1969 ۔چین اور سوویت یونین کے درمیان سرحدی تنازعہ پر سمجھوتہ ہوا۔

1970۔متحدہ عرب جمہوریہ کے نائب صدر انورسادات نے صدر کا عہدہ سنبھالا۔

1976۔ہوائے گواوفینگ چینی کمیونسٹ پارٹی کے نئے لیڈر بنے۔

1976۔تھائی لینڈ میں فوجی سرکار نے اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لئے عوام کو سہولیات دینے کا سلسلہ شروع کیا۔

1977۔سوویت یونین نے 1936 کے قانون کو برخاست کردیا اور ایک نیا قانون اپنایا۔

1981۔ انور سادات کے قتل کے بعد نائب صدر حسنی مبارک کو صدر کے عہدے کے لئے نامزد کیا گیا۔

1992۔ ریپڈ ایکشن فورس (آر اے ایف) کی تشکیل عمل میں آئی۔

1965۔ ہندستانی سرحد پر چین کے ذریعہ فو ج کی تعیناتی کا اعلان کیا۔

1977- سوویت روس نے چوتھا آئین نافذ کیا۔

1977۔ ایتھوپیا نے صومالیہ کے ساتھ سفارتی تعلق ختم کئے۔

1985۔فلسطینیوں نے بحر روم میں اطالوی بحری جنگی جہاز کا اغوا کیا۔

1987۔چینی پولیس نے تبت کی راجدھانی لاہاسہ میں جمہوریت نواز مظاہرین کو روکنے کے لئے سڑکوں پر روکاوٹیں کھڑی کردیں۔

1987۔فجی کے باغی لیڈر ستیے وینی ربوکا نے اقتدار کا تختہ پلٹ دیا اور خود تخت نشیں ہوئے۔

1988۔یوگوسلاویہ میں مزدوروں نے زیادہ اجرت دینے کے ساتھ نااہل کمیونسٹ لیڈروں کو بھی ہٹانے کی مانگ کی۔

1992- ریپڈ ایکشن فورس کاقیام عمل میں آیا۔

1996 ۔آئرش ریپبلکن آرمی نے برطانوی فوجی ہیڈکوارٹرپر حملہ کیا جس میں 31 افراد ہلاک ہوئے۔

1999۔ یونان کی راجدھانی ایتھنس میں 5.9 کی شد ت سے زلزلہ آنے سے 143 لوگوں کی موت ہوگئی۔ جبکہ 500 سے زائد زخمی ہوئے اور پچاس ہزار افراد بے گھر ہوئے۔

2000۔لکژمبرگ کے گرانڈ ڈیوک جین نے تخت اپنے سب سے بڑے بیٹے ہنری کے حوالے کردیا۔

2001۔افغانستان کی طالبان حکومت کے خلاف امریکہ کی فوجی مہم شروع ہوئی۔

2002۔ ایاز الدین احمد بنگلہ دیش کے نئے صد ر بنے۔

2000- ڈبلیوڈبلیوایف-انڈیا نے پہلا راجیو گاندھی وائلڈ لائف تحفظاتی ایوارڈ حاصل کیا۔

2000- جاپان میں انسانی کلوننگ تعزیراتی جرم قرار دیا گیا۔

2001- دہشت گردی کے خلاف امریکہ کا آپریشن’ایڈیورنگ فریڈم‘شروع۔

2002۔ فجی کے وجے سنگھ ٹائیگر ووڈز کو پیچھے چھوڑ کر عالمی نمبر ایک گولف کھلاڑی بنے۔

2004 ۔کمبوڈیا کے حکمراں نرودم سہانوک اقتدار سے دستبردار ہوئے۔ ایک ہفتہ کے بعد ان کے بیٹأ نرودم سہمنی نئے حکمراں بنے۔

2005۔ مصر میں پہلی مرتبہ صدارتی انتخاب ہوا۔

2008- فلسطین کے صدر محمود عباس چار دن کے دورے پر ہندستان پہنچے۔

2009۔ بھارت کے پنکج اڈوانی نے عالمی پیشہ ور بلیئرڈس خطاب جیتا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.