ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 5 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔: Today in History

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 7:26 AM IST

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 5 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔:

1582 ۔ گریرگورین کلینڈرسے پوپ کے زیر اقتدار ریاستوں، پرتگال اور اسپین میں نافذ ہوا۔

1676 برطانوی سرکار نے ایسٹ انڈیا کمپنی کو بمبئی میں دو طرح کے سکے (روپے اور پیسے) ڈھالنے کااختیار دیا۔

1793۔ فرانس میں عیسائی مذہبی افسران کے عہدے کو ختم کردیا گیا۔

1796۔اسپین نے برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا۔

1805۔ لارڈ کارنوالس کا انتقال غازی پور میں ہوا تھا۔

1864۔کلکتہ میں آئے زبردست طوفان سے 60 ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی۔

1821۔یونانیوں نے ٹریپولیا پر قبضہ کرکے ترکی کے لوگوں کا قتل عام کیا۔

1868۔آسام کے مشہور ادیب لکشمی ناتھ بیج بروا کی پیدائشہوئی تھی۔

1908۔ فرڈینانڈ اول نے بلغاریہ کی آزادی کا اعلان کرکے اپنے لئے زار کا لقب اختیار کیا۔

1910۔شاہ مینوئل دوم کے خلاف بغاوت کے بعد پرتگال جمہوریہ بنا۔

1911۔اٹلی کی فوج نے طرابلس پر قبضہ کیا۔

1914۔پہلی عالمی جنگ کے دوران پہلا ہوائی حملہ ناکام ہوا۔

1915 - بلغاریہ نے پہلی عالمی جنگ میں حصہ لیا۔

1931۔کلائڈ پیگبرن اور ہیوگ ہرنڈان نے جاپان سے واشنگٹن تک کی دوری 41 گھنٹے میں پوری کی تھی۔

1938۔چیکوسلاویہ کے صدر ایدو آئی بینیس اپنے عہدہ سے استعفی دے کر بیرون ملک چلے گئے۔

1946 - پہلا کان فلم فیسٹیول کا اختتام ہوا۔

1948۔ ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں آئے زلزلے سے 110،000 افراد کی موت ہوئی۔

1954۔یوگوسلاویہ تریستے علاقہ اٹلی کو دینے پر رضامند ہوگیا۔

1961۔چین اور نیپال نے ایک سمجھوتے پر دستخط کئیہ

1962۔تصوراتی جاسوس کردارجیمس بانڈ پر مشتمل پہلی فلم ڈاکٹر نو کی نمائش کی گئی۔

1964۔ناوابستہ ممالک کی چوٹی کانفرنس میں کانگو کے موئس شومبے کو شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔

1970 ۔مصر کی واحد پارٹی نے انورسادات کو صدر کے عہدے کا جانشین نامزد کیا۔

1975 ۔اس وقت کو سوویت روس نے نیوکلیائی تجربہ کیاہ

1978۔امریکی وزیر خارجہ سائرس وانس نامبیا میں سیاہ فاموں کا اقتدار قائم کرانے کے سلسلے میں جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہوئے۔

1983۔پولینڈ میں سالیڈیریٹیپارٹی کے لیڈر اور مزدور رہنما لیک والیشا کے لئے نوبل امن انعام کا اعلان کیا گیا۔

1986۔اسرائیل کے خفیہ نیوکلیائی اسلحہ کے بارے میں برطانوی اخبار سنڈے ٹائمس میںرپورٹ شائع ہوئی۔

1987۔جنوبی افریقہ حکومت نے سیاہ فاموں کو سفید فاموں کے مکانات کے قریب رہائش اختیار کرنے کی اجازت دی۔

1988۔برازیل نے آئین اختیار کیا۔

1989۔میرا صاحب فاطمہ بی بی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بنیں۔

1991۔اہم سافٹ وےئر آپریٹنگ سسٹم لائنکس کا پہلا ایڈیشن جاری کیا گیا۔

1993۔چین نے نیوکلیائی تجربات پر عائد پابندی توڑ دی۔

1994۔سوئٹزرلینڈ کے ایک فرقے کے 48 افراد نے اجتماعی خودکشی کرلی۔

1998۔امریکہ کے صدر بل کلنٹن کے خلاف مونیکا لیونسکی معاملے میں جانچ کرنے کی منظوری ملی۔

1999۔ وسطی لندن میں دو ریل گاڑیوں کی ٹکر میں آگ لگنے سے 31افراد مارے گئے۔

1999۔ ہندستان نے جامع نیوکلیائی تجربات پر پابندی سے متعلق معاہدہ (سی ٹی بی ٹی) کے خصوصی اجلاس میں شامل نہیں ہونے کا فیصلہ کیا۔

2000۔سربیا کے لیڈر سلوبودان میلوسووچ کو عوامی احتحاج کے سامنے شکست تسلیم کرتے ہوئے استعفی دینا پڑا۔

2011۔ا یپل کے سابق چیف ایگزیکٹو اور شریک بانی اسٹیو جابس کا 56 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔

2011۔ ہندستان میں دنیا کا سب سے سستا 2250 روپے کا ٹیبلیٹ پی سی ’آکاش‘ لانچ ہوا۔1989 ۔تبت کے جلا وطن مذہبی پیشوا دلائی لامہ کو نوبل امن انعام ملا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.