ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔ Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 30, 2022, 7:01 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور دنیا کی تاریخ میں اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

1207 معروف فارسی شاعر رومی کی پیدائش ۔

1452 جوہان گومنیبرگ نے پہلی مطبوعہ کتاب کی شکل میں بائیبل شائع کی۔

1681 نیدرلینڈ اور سویڈن نے معاہدے پر دستخط کئے۔

1687۔ اورنگ زیب نے حیدرآباد کے گول کنڈہ کے قلع پر قبضہ کیا۔

1837- ہندی اور پنجابی کے مشہور ادیب اور مجاہد آزادی پنڈت شردھارام شرما کی پیدائش۔

1908- ہندی کے مشہور شاعر رامدھاري سنگھ دنکر کی پیدائش۔

1922- ہندی فلموں کے معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر رشی کیش مکھرجی کی پیدائش۔

1988 ہند کی معروف شاعر رام دھاری سنگھ دنکر کی پیدائش۔

1939 جرمنی اور روس پولینڈ کی تقسیم پر متفق ۔

1947- پاکستان اور یمن اقوام متحدہ میں شامل ہوئے۔

1950 فرانس کی راجدھانی پیرس میں علم فلکیات سے متعلق فیڈریشن کا انعقاد۔

1960 مغربی جرمنی نے مشرقی جرمنی کے ساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط کئے۔

1955- ہالی وڈ کے مشہور اداکار جیمز ڈین کی ایک سڑک حادثہ میں موت۔

1961 ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر چندرکانت سیتا رام پنڈت کا انتقال۔

1967 برٹش براڈ کاسٹنگ کا رپوریشن نے اپنے مقبول موسیقی ریڈیو اسٹیشن کا آغاز کیا۔

1984۔ شمال اور جنوبی کوریا کے درمیان 1945 کے بعد پہلی مرتبہ سرحدیں کھولی گئیں۔

1993۔ مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں زلزلے کی وجہ سے دس ہزار سے زائد افراد کی موت ہوئی۔

2001ْ۔ کانگریس کے سینئر لیڈر مادھو راؤ سندھیا کا انتقال۔

2003۔ وشواناتھ آنند نے عالمی ریپڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتی۔

2004۔ پاکستان میں پرویز مشرف کو دوبارہ وردی میں صدر بنے سے روکنے کے لئے اپوزیشن کے 236 ممبران نے استعفی دیا۔

2009۔ معروف گلوکار منا ڈے کو 2007 میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا گیا۔

2010۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بابری مسجد معاملے میں زمین کو تین حصوں میں بانٹ کر رام للا، نرموہی اکھاڑے اور وقف بورڈ کو ایک ایک حصہ دینے کا فیصلہ کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.