ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - Today in World History

بھارت اور عالمی تاریخ میں 27 ستمبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 27, 2022, 6:48 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 27 ستمبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1290 - چین کی خلیج چلی میں پیش آئے زلزلے سے تقریباً ایک لاکھ افراد لقمہ اجل بنے۔

1760 - میر قاسم بنگال کے نواب بنے۔

1821 - میکسیکو نے آزادی حاصل کی۔

1825 - دنیا کی پہلی پبلک ریل ٹرانسپورٹ انگلینڈ میں اسٹاکٹن – ڈارلنگٹن لائن کے آغاز کے ساتھ شروع ہوئی۔

1940 - دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلی، جرمنی اور جاپان نےپیویٹ نیشن معاہدے پر دستخط کیے۔

1958 - مشہور پیراک میہر سین برطانوی چینل پار کرنے والے پہلے ہندوستانی بنے۔

1961 - سیرا لیون اقوام متحدہ کا سوواں رکن بنا۔

1988 - امریکی خلائی جہاز "ڈسکوری" کو کیپ کینورل سے لانچ کیا گیا۔

1995 - بوسنیا میں تین متضاد فریقین کے درمیان امریکی ثالثی میں معاہدہ طے پایا۔

1996 - طالبان نے افغانستان میں کابل پر قبضہ کیا، سابق صدر نجیب اللہ اور ان کے بھائی کو سرعام پھانسی دے دی گئی۔

1998 - انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی تشکیل ہوئی۔

1998 - جرمنی میں ہوئے انتخابات میں گیرہارڈ شروڈر نے ہیلمٹ کوہل کو شکست دی اور نئے چانسلر منتخب ہوئے۔

2000 - وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں اوپیک ممالک کا سربراہی اجلاس شروع ہوا۔

2002 -نیویارک میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کا سالانہ اجلاس شروع ہوا۔

2003 - آواز سے بھی زیادہ تیز پرواز کرنے والی برٹش ایئر کے کانکورڈ طیارہ نے نیویارک سے لندن کے لیے آخری پرواز بھری۔

2005 - بل گیٹس لگاتار گیارہویں سال دنیا کے امیر ترین شخص بنے۔

2007 - پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے صدارتی انتخاب کے لیے پرچہ نامزدگی بھرا۔

2009 - ہند ۔ پاک کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات شروع ہوئے۔

1848 – اڑیہ زبان و ادب کے ممتاز شاعر رادھاناتھ رائے کی پیدائش ہوئی۔

1871 - سردار پٹیل کے بڑے بھائی اور مشہور مجاہد آزادی وٹھل بھائی پٹیل کی پیدائش ہوئی۔

1932 – بالی وڈ کے مشہور ہدایت کار یش چوپڑا کی پیدائش ہوئی۔

1953 - ہندستانی مذہبی رہنما ماتا امرتانندمئی کی پیدائش ہوئی۔

1981 - بھارت کی مشہور کرکٹر لکشمی پتی بالا جی کی پیدائش ہوئی۔

2020 - بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما جسونت سنگھ کا انتقال ہوا۔

2015 – ہندوستانی سیاست دان، مصنف اور کانگریس کے رکن سید احمد کا انتقال ہوا۔

1590 - سب سے کم وقت تک پوپ رہے پوپ اربن ہفتم کا انتقال ہوا۔

1833 -مشہور سماجی مصلح راجہ رام موہن رائے کا انتقال ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.