ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 25 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 7:03 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 25 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1340 - انگلینڈ اور فرانس نے تخفیف اسلحہ کے معاہدے پر دستخط کیے۔

1524 - واسکو ڈی گاما آخری بار بطور وائسرائے ہندوستان آئے۔

1639 - امریکہ میں پہلی پرنٹنگ پریس کا آغاز ہوا۔

1654 - انگلینڈ اور ڈنمارک نے تجارتی معاہدے پر دستخط کیے۔

1846 - امریکی فوج نے میکسیکو کے مونٹیری پر قبضہ کیا۔

1897 - برطانیہ میں پہلی بس سروس شروع ہوئی۔

1911 - فرانسیسی جنگی جہاز لیبریٹے میں ٹولن ہاربر پر دھماکے سے 285 افراد ہلاک ہوئے۔

1916 – ماہر معاشیات، سماجیات اور عظیم مفکر پنڈت دین دیال اپادھیائے کی پیدائش ہوئی۔

1920 – ہندستان کے مشہور راکٹ سائنسدان ستیش دھون کی پیدائش ہوئی۔

1939 – مشہور اداکار اور فلم پروڈیوسر و ہدایت کار فیروز خان کی پیدائش ہوئی۔

1977 – بالی وڈ کی مشہور اداکارہ دویا دتہ کی پیدائش ہوئی۔

1981 - وسطی امریکہ میں بیلیز نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔

2008 - چین نے خلائی جہاز 'شینزو-7' لانچ کیا۔

2010 - ہندی کے سینئر صحافی اور ادیب کنہیا لال نندن کا انتقال ہوا۔

2015 - سنگاپور میں آلودگی کی وجہ سے اسکولوں کو بند کرنا پڑا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.