ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 23 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:- Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 6:58 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 23 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:-

1739 روس اور ترکی کے درمیان بلغراد امن معاہدہ ہوا۔

1803 برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے آسائے کی لڑائی میں مراٹھا فوج کو شکست دی۔

1857 روسی جنگی جہاز لیفرٹ خلیج فن لینڈ میں آئے ایک شدید طوفان میں لاپتہ ہو گیا جس کی وجہ سے 826 افراد ہلاک ہو گئے۔

1903 مشہور مجاہد آزادی ار سماجی مصلح یوسف مہر علی کی پیدائش ہوئی۔

1908 ہندی کے مشہور شاعر رام دھاری سنگھ دنکر کی پیدائش ہوئی۔

1917۔ سائنس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون ماہرکیمسٹ اسیما چٹرجی کی پیدائش ہوئی۔

1929 چائلڈ میرج پریونشن بل (شاردا ایکٹ) نافذ ہوا۔

1935 ہندی اور پنجابی فلموں کے مشہور اداکار پریم چوپڑا کی پیدا ئش ہوئی۔

1939 عالمی شہرت یافتہ نیورولوجسٹ سگمنڈ فرائیڈ کا انتقال ہوا۔

1956 پاکستان نے بغداد معاہدے پر دستخط کیے۔

1956 ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا حکم ہوا ۔

1958 برطانیہ نے کرسمس جزیرے پر ماحولیاتی ایٹمی تجربات کئے۔

1969: جدید آیوروید کے نامور پنڈت اور میڈیکل پریکٹیشنر ستیہ نارائن شاستری کا انتقال ہوا۔

1970 عبدالرزاق بن حسین ملائیشیا کے وزیر اعظم بنے۔

2000۔امریکہ کی رنر میرین جونز نے سڈنی اولمپکس میں 100 میٹر میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔

2006 پاکستانی صدر پرویز مشرف نے ہندستانی وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کو مذاکرات کی دعوت دی۔

2009 انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے انڈین سیٹلائٹ اوشین سیٹ-2 سمیت سات سیٹلائٹس کو مدار میں پہنچایا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.