ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 6:55 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 13 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 13 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1791 - فرانس کے بادشاہ لوئس نے نیا آئین نافذ کیا ۔

1882 - اینگلو-مصری جنگ: تیل الکیبیر کی جنگ ہوئی۔

1909 - انگلینڈ کے فٹبالر رے بوائیڈن کی پیدائش ہوئی۔

1912ء امریکی اداکارہ ریٹا شا کی پیدائش ہوئی۔

1914 - پہلی جنگ عظیم: جرمنی اور فرانس کے درمیان ایسنے کی جنگ شروع ہوئی۔

1922 - پولینڈ کی پارلیمنٹ نے زیدینیا پورٹ کنسٹرکشن ایکٹ منظور کیا گیا۔

1923 - اسپین میں فوجی بغاوت۔ مگیل ڈے پریمو ریویرا نے اقتدار سنبھالا اور ایک آمرانہ حکومت قائم کی۔ ٹریڈ یونینوں پر 10 سال کی پابندی عائد کردی گئی ۔

1947 - وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے 40 لاکھ ہندوؤں اور مسلمانوں کی باہمی منتقلی کا مشورہ دیا۔

1948 - نائب وزیر اعظم ولبھ بھائی پٹیل نے فوج کو حیدرآباد میں داخل ہوکر کارروائی کرنے اور اسے ’بھارتیہ سنگھ‘ کے ساتھ ضم کرنے کا حکم دیا۔

1968 - البانیا وارسا معاہدہ سے علاحدہ ہوا۔

2008 - دہلی میں تین مقامات پر یکے بعد دیگرے چار بم دھماکے ہوئے، جن میں 30 افراد ہلاک اور 130 سے ​​زائد زخمی ہوئے۔

2012 - بھارت کے 21 ویں چیف جسٹس رنگ ناتھ مشرا کا انتقال ہوا۔

2013 - طالبان شدت پسندوں نے افغانستان کے شہر ہرات میں امریکی قونصل خانے پر حملہ کیا جس میں افغان نیشنل پولیس کے دو اہلکار ہلاک اور 20 لوگ زخمی ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.