1662 - چینی جنرل نے 9 ماہ کے محاصرے کے بعد تائیوان کے جزیرے پر قبضہ کیا۔
1786 - لارڈ کارن والس ہندوستان کے گورنر جنرل بنے۔
1827 - کلکتہ بنگال کلب کی تشکیل ہوئی۔
1835ء ماریشس میں غلام رواج کا خاتمہ ہوا۔
1855 - ایسٹ انڈیا ریلوے کا باقاعدہ افتتاح ہوا۔
1881 - دہلی کا سب سے قدیم کالج سینٹ اسٹیفن کالج قائم ہوا۔
1884 - پوسٹل انشورنس اسکیم نافذ ہوئی۔
1865 - امریکی صدر ابراہم لنکن نے آئین کی 13ویں ترمیم پر دستخط کیے۔
1884 - آکسفورڈ ڈکشنری کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔
1930 - دا ٹائمز نے پہلی مرتبہ کراس ورڈ پزل شائع کیا۔
1946 - ہنگری کی پارلیمنٹ نے نو صدیوں کے بعد بادشاہت کا خاتمہ کیا۔
1949 - 'پریس ٹرسٹ آف انڈیا' نے 'ایسوسی ایٹڈ پریس آف انڈیا' حاصل کیا۔
1964 - ہندوستان میں 'یونٹ ٹرسٹ' کا قیام عمل میں آیا۔
1972 - انٹرنیشنل ایئرپورٹ ایوی ایشن اتھارٹی آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا۔
1976 - 'نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نیوز' تشکیل دی گئی۔
1977 - دہلی میں ہندوستان کے پہلے نیشنل ریل میوزیم کا قیام عمل میں آیا۔
2004 - سعودی عرب میں حج کے دوران بھگدڑ مچنے سے 251 افراد ہلاک اور 244 زخمی ہوئے۔
2003 ۔ پہلی ہندوستانی نژاد امریکی خلاباز کلپنا چاولہ کا انتقال ہوا۔
2005 - نیپال کے بادشاہ گیانندر نے جمہوریت پر قبضہ کرنے کے لیے بغاوت کی۔
2006 - امریکہ نے دس سالہ 'امریکی مسابقتی منصوبہ' کا اعلان کیا۔
یو این آئی