- 1498 ۔ پرتگال کے واسکوڈی گاما نے بھارت کی سر زمین پر کالی کٹ کے نزدیک پہلا قدم رکھا۔
- 1540 ۔ ہردوئی میں ہوئی قنوج کی لڑائی میں شیر شاہ سوری نے همايوں کو شکست دی۔
- 1749۔ مشہور ڈاکٹر اور ’چیچک‘ کے ٹیکہ دریافت کرنے والے ایڈورڈ جینر کی پیدائش ہوئی۔
- 1756۔ برطانیہ نے فرانس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
- 1792 ۔ سب سے پرانے شیئر بازاروں میں سے ایک نیویارک اسٹاک ایکسچنج کا قیام عمل میں آیا۔
- 1857 ۔ بہادر شاہ دوم کو مغل شہنشاہ قرار دیا گیا۔
- 1865 ۔ یوم عالمی مواصلات منایا گیا۔
- 1884 ۔ الاسکا امریکہ کا حصہ بنا۔
- 1885 ۔ بین الاقوامی ٹیلی گراف یونین (دور سنچار یونین) کی تشکیل ہوئی۔
- 1928 ۔ نویں جدید اولمپک کھیل ایمسٹرڈیم میں شروع ہوئے۔
- 1940 ۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی نے بیلجیم کی راجدھانی بروسیلز پر قبضہ کیا۔
- 1951۔ ملک کے مشہور غزل گلوکار پنکج اداس کی پیدائش ہوئی۔
عالمی تاریخ میں آج کا دن؟ - ای ٹی وی بھارت اردو خبر
بھارت اور عالمی تاریخ میں 17 مئی کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
عالمی تاریخ میں آج کا دن؟
- 1498 ۔ پرتگال کے واسکوڈی گاما نے بھارت کی سر زمین پر کالی کٹ کے نزدیک پہلا قدم رکھا۔
- 1540 ۔ ہردوئی میں ہوئی قنوج کی لڑائی میں شیر شاہ سوری نے همايوں کو شکست دی۔
- 1749۔ مشہور ڈاکٹر اور ’چیچک‘ کے ٹیکہ دریافت کرنے والے ایڈورڈ جینر کی پیدائش ہوئی۔
- 1756۔ برطانیہ نے فرانس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
- 1792 ۔ سب سے پرانے شیئر بازاروں میں سے ایک نیویارک اسٹاک ایکسچنج کا قیام عمل میں آیا۔
- 1857 ۔ بہادر شاہ دوم کو مغل شہنشاہ قرار دیا گیا۔
- 1865 ۔ یوم عالمی مواصلات منایا گیا۔
- 1884 ۔ الاسکا امریکہ کا حصہ بنا۔
- 1885 ۔ بین الاقوامی ٹیلی گراف یونین (دور سنچار یونین) کی تشکیل ہوئی۔
- 1928 ۔ نویں جدید اولمپک کھیل ایمسٹرڈیم میں شروع ہوئے۔
- 1940 ۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی نے بیلجیم کی راجدھانی بروسیلز پر قبضہ کیا۔
- 1951۔ ملک کے مشہور غزل گلوکار پنکج اداس کی پیدائش ہوئی۔
Last Updated : May 17, 2021, 12:08 PM IST