ETV Bharat / bharat

Today in World History تاریخ میں آج کا دن، کیوبا اور ہیتی میں آئے سمندری طوفان فلورا سے چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 4, 2023, 7:53 AM IST

تاریخ میں درج تین اکتوبر کے اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کی تاریخ کو سنہ 1996 میں پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف 37 گیندوں میں سب سے تیز سنچری بنائی تھی۔ Today in World History

Today in World History
Today in World History

نئی دہلی: ہندستانی اور عالمی تاریخ میں 4 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1227 - خلیفہ العادل کا قتل ہوا۔

1302۔ بازنطینی سلطنت اور جمہوری ملک وینس کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔

1535۔ مکمل طور پر انگریزی میں لکھی گئی بائبل کی اشاعت ہوئی۔

1582۔ پوپ گیری تیرہویں نے گریگرین کیلنڈر کو نافذ کرنے کا اعلان کیا۔

1824۔ میکسیکو جمہوری ملک بنا۔

1830۔ نیدرلینڈ سے الگ ہونے کے بعد بیلجئم سلطنت قائم ہوئی۔

1859۔ ترکی نے روس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1864۔ امریکہ نے سیاہ فاموں کے پہلے اخبار نیو اورلائنس ٹریبون کی اشاعت شروع کی۔

1865۔ نیپولین سوئم نے جرمنی پر پرشیائی برتری کو تسلیم کرلیا۔

1884۔ ہندی ادب کے مشہور تنقید نگار، ناول نگار اور ادبی مورخ اچاریہ رام چندر شکلا کی پیدائش ہوئی۔

1885۔ نیپولین سوئم اور اوٹووان کے درمیان ایک سمجھوتہ ہوا تھا۔

1931۔ ہندی اور بنگالی گلوکارہ سندھیا مکھوپادھیائے کی پیدائش ہوئی۔

1963۔ کیوبا اور ہیتی میں آئے سمندری طوفان ’فلورا‘ سے چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

1977۔ ہندستان کے وزیر خارجہ اٹل بہاری واجپئی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہندی میں خطاب کیا۔ یہ ہندی زبان میں دیا جانے والا پہلا خطاب تھا۔

1996۔ پاکستان کے 16 سالہ بلے باز شاہد آفریدی نے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سری لنکا کے خلاف 37 گیندوں پر سنچری بنا کر عالمی ریکارڈ بنایا۔

2000۔ چانگ چون شیونگ تائیوان کے نئے وزیر اعظم بنے۔

2002۔ پاکستان میں شاہین میزائل کا تجربہ کیا گیا۔

2005۔ بالی بم دھماکوں میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

2006۔ جولین اسانجے نے وکی لیکس کی تشکیل کی۔ جولین اسانج نے ویکی لیکس کی بنیاد رکھی۔

2008۔ امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے ہندوستان کا یک روزہ دورہ کیا۔

2011۔ امریکہ نے اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس، داعش) کے سربراہ ابوبکر البغدادی کو عالمی دہشت گرد کے طور پر نشان زد کیا، اور ان پر دس لاکھ ڈالر کا انعام رکھا گیا۔

2012۔ چین میں زمینی تودے گرنے سے 19 افراد کی موت ہوئی۔

2012۔ فارمولہ ون کے بادشاہ مائیکل شوماکر ریٹائر ہوئے۔

2014۔ ہیتی کے 41ویں صدر اور لیڈر جین کلائیڈ دوویلیر کی پیدائش ہوئی۔

2015۔ ہندستانی فلموں کے پروڈیوسر، ڈائریکٹر ایدیدا ناگیشور راؤ کا انتقال ہوا۔

1910۔ لزبین میں بغاوت بھڑک اٹھنے پر پرتگال کے بادشاہ مینویل دوئم بھاگ کر انگلینڈ چلے گئے۔

1930۔ برازیل میں انقلاب کے بعد گیسولیو ورگاس صدر بنے۔

1940۔ دوسری عالمی جنگ کے وقت جرمن ڈکٹیٹر ہٹلر اور اٹلی کے ڈکٹیٹر مسولینی نے برینر پاس میں بکتر بند ریل گاڑی میں بات چیت کی۔

1945۔ دوسری عالمی جنگ میں جرمنی کے ساتھ دینے والے فرانس کے پیرے لاویل کو مقدمے کے بعد سزائے موت دی گئی۔

1948۔ سال 1919 میں ہوائی جہاز سے بغیر رکے اٹلانٹک کا چکر لگانے والے پائلٹ سرآرتھر وٹن بوآن کا انتقال ہوگیا۔

1952۔ ہارڈورڈ یونیورسٹی کے ڈاکٹر پال جول نے پہلی بار دل کی رفتار کو کنٹرول کرنے والیپیس میکر کو ڈیوڈ اسکوورڈز کے جسم میں لگایا۔

1957۔ سوویت یونین نے پہلا سیارہ خلا میں روانہ کیا۔

1963۔ کیوبا اور ہیتی میں آئے سمندری طوفان ’فلورا‘سے چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

1965۔ پال ششم اقوام متحدہ کو خطاب کرنے والے پہلے پوپ بنے۔

1959۔ سویت یونین کے مصنوعی سیارچہ لونا ۔3 نے پہلی مرتبہ چاند کے دوسرے حصہ کی تصویریں بھیجیں۔

1963۔ کیوبا اور ہیتی میں طوفان فلورا نے تقریباً چھ ہزار لوگوں کی جان لی۔

1966۔ لسوتھی برطانیہ سےآزاد ہوکر دولت مشترکہ کا ممبر بنا۔

1969۔ چینی افسران نے دو نیوکلیائی تجربات کرنے کا اعلان کیا۔

1973۔ شمالی ائرلینڈ میں 5 برس سے جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے امن مذاکرات 4 شروع ہوئے۔

1974۔ 23250 کلومیٹر پیدل چل کر دنیا کا سفر کرنے والا سب سے پہلا شخص امریکی شہری ڈیوڈ کنسٹ بنا تھا۔

1977۔ وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی نے وزیر خارجہ کی حیثیت سے 4 اکتوبر 1977 کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ہندی میں پہلی مرتبہ تقریر کی تھی۔

1980۔ اسلامی ممالک کے 30 نمائندوں نے افغانستان سے سوویت افواج کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں ایک تجویز پیش کی۔

1986۔ سوویت یونین کے ایک نیوکلیائی آبدوز میں آگ لگ جانے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔

1986۔ ہیلی کاپٹر کارپوریشن آف انڈیا کا افتتاح ہواتھا۔

1988۔ برازیل میں جمہوریت کی بحالی کے لیے ایک نیا آئین نافذ کیا گیا۔

1990۔ باغی فوجیوں نے فلپائن کے دوسرے سب سے بڑے جزیرے کے آزاد ہونے کا اعلان کردیا۔

1992۔ موزمبق سرکار اور باغی لیڈروں کے درمیان 16برس سے جاری خانہ جنگی کو بند کرنے کے معاہدہ پر دستخط ہوئے۔

1993۔ روسی صدر بورس یلتسن نے سخت گیر کمیونسٹوں کی بغاوت کو کچل دیا۔

1996۔ پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف 37 گیندوں میں سب سے تیز سنچری بنائی۔

1997۔ امریکہ میں نارتھ کیرولینا کے چالورٹ میں ایک اعشاریہ 73 کروڑ ڈالر کی ڈکیتی ہوئی۔

2001۔ روسی طیارہ ٹی یو 154 کو غلطی سے یوکرین کے میزائل نے اپنا نشانہ بنایا۔ جس میں 78 افراد مارے گئے۔

2002۔ نیپال کے مہاراجہ گیانندر نے وزیراعظم شیربہادر دیوبا کو برخاست کیا۔

2003۔ خلیجی ملک عمان میں پہلی مرتبہ آزادانہ انتخاب ہوئے۔

2006۔ جولین اسانجے نے وکی لیکس کی تشکیل کی۔

2011۔ امریکہ نے اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے چیف ابوبکر البغدادی کو عالمی دہشت گرد کے طور پر نشان زد کیا اور ان پر دس لاکھ ڈالر کا انعام بھی رکھا۔

2012۔ فارمولہ ون کے بادشاہ مائیکل شوماکرریٹائر ہوئے۔

2014۔ ہیتی کے 41 ویں صدر اور لیڈر جین کلائیڈ دوویلیر کی پیدائش ہوئی۔

2015۔ ہندستانی فلموں کے پروڈیوسر ، ڈائریکٹر ایدیدا ناگیشور راؤ کا انتقال ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.