ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن نپولین نے مصر کے اسکندریہ پر قبضہ کیا

ملکی اور عالمی کی تاریخ میں 23 جولائی کے اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کے دن بادشاہ ہمایوں سرهند میں سکندر سوری پر فتح حاصل کرنے کے بعد دہلی میں داخل ہوئے۔

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Jul 23, 2023, 6:35 AM IST

نئی دہلی: ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 23 جولائی کے اہم واقعات اس طرح ہیں-

1540- ترکی نے جانوس سگي سمند جپوليا کو ہنگری کے بادشاہ کے طور پر تسلیم کیا۔

1555- ہمایوں نے سرهند میں سکندر سوری پر فتح حاصل کرنے کے بعد دہلی میں داخل ہوا۔

1798 - نپولین نے مصر کے اسکندریہ پر قبضہ کیا۔

1856- عظیم مجاہد آزادی بال گنگا دھر تلک کی پیدائش۔

1877 - امریکہ کی ہوائی ریاست میں پہلی ٹیلی فون اور ٹیلی گراف لائن کا کام مکمل ہوا۔

1903- موٹر گاڑی بنانے والی کمپنی فورڈ نے اپنی پہلی کار فروخت کی۔

1906- مشہور انقلابی رہنما چندر شیکھر آزاد کی پیدائش۔

1927- بمبئی میں باقاعدہ ریڈیو نشریات شروع۔

1952- مصر میں محمد ناظر کی قیادت میں کچھ نوجوان فوجیوں نے بغاوت کرکے بادشاہ فاروق -اول کی حکومت ختم کر کے اسے ملک سے باہر نکال دیا۔

1990۔ وزیراعظم وی پی سنگھ اور سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف نے ہند۔ سوویت سمجھوتا پر دستخط کئے۔

1993۔ انسیٹ۔2 بی کا تجربہ۔

1996۔ہندوستان آسیان میں شامل۔

1999 - مراکش کے شاہ حسن کا انتقال۔

2001۔ لبریشن ٹائیگر آف تمل ایلم کے حملے کی وجہ سے سری لنکا میں ہوائی حملے ٹھپ۔

2004- بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر اور کامیڈین محمود علی کا انتقال۔

2005۔ مصر کے شرم الشیخ میں بھیانک دہشت گردانہ حملے میں 64 افراد ہلاک۔

2007 - افغانستان کے صدر محمد ظهيرشاه کا انتقال۔

2008۔نیپال جمہوریہ کے پہلے صدر کے روپ میں رام برن یادو کی تاجپوشی۔

2011- ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بم دھماکے اور شہر کے باہر فائرنگ کے واقعات میں 92 افراد ہلاک۔

2014- ٹرانس ایشیا ایئر ویز طیارے کے تائیوان میں گر کر تباہ ہو جانے سے 44 افراد ہلاک۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.