ETV Bharat / bharat

Today in World History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں درج دس ستمبر کے اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کے دن 2007 میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سات برس کی جلاوطنی کے بعد ملک واپس آئے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By UNI (United News of India)

Published : Sep 10, 2023, 9:27 AM IST

Updated : Sep 10, 2023, 12:37 PM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 10 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1823۔ سائمن بولیور پیرو کے صدر منتخب ہوئے۔

1846۔ ایلیس ہووے نے سلائی مشین کا پیٹنٹ کرایا۔

1847 - ہوائی میں پہلا تھیٹر کھلا۔

1872۔ مشہور کرکٹر پرنس رنجیت سنگھ کی پیدائش ہوئی۔

1887۔ مجاہد آزادی گووند بلبھ پنت کی پیدائش ہوئی۔

1915۔ باگھا جتن کے نام سے مشہور انقلابی یتندر ناتھ مکھرجی کا بالیشور کے اسپتال میں انتقال ہوا۔

1926۔ جرمنی لیگ آف نیشنس کا رکن بنا۔

1939۔ دوسری عالمی جنگ میں کناڈا نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1966۔ پارلیمنٹ نے ہریانہ اور پنجاب کی تشکیل نو کے بل کو منظوری دی۔

1974۔ افریقی ملک گنی نے پرتگال سے آزادی حاصل کی۔

1976۔ انڈین ایرلائنز کا طیارہ بوئنگ 737 کا لاہور میں اغوا ہوا۔

1996- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جامع ایٹمی تجربات پر پابندی کا معاہدہ کو تین کے مقابلے میں 158 ووٹوں سے منظور کیا گیا، ہندوستان سمیت تین ممالک نے معاہدے کی مخالفت کی۔

1926 - جرمنی نے لیگ آف نیشنز کی رکنیت حاصل کی۔

2002۔ یوروپی ملک سوئٹزرلینڈ اقوام متحدہ کا رکن بنا۔

2007۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سات برس کی جلاوطنی کے بعد ملک واپس آئے۔

2013۔ عراق میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکوں میں 16 افراد ہلاک ہوئے۔

2015۔ شمال مشرقی جاپان میں سیلاب اورزمین کے تودے گرنے کی وجہ سے 90 ہزار افراد بے گھر ہوئے۔

2016 - ریو پارا اولمپکس میں مریپن تھنگاویلو نے گولڈ میڈل اور ورون بھاٹی نے کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔

2020- فرانس کے ذریعہ بنائے گئے پانچ کثیر المقاصد رافیل لڑاکا طیارے ہندوستانی فضائیہ میں شامل ہوئے۔

2020- ہندوستان اور جاپان نے مسلح افواج کے درمیان سامان اور خدمات کے تبادلے کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے۔

یو این آئی

Last Updated : Sep 10, 2023, 12:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.