ETV Bharat / bharat

Today in World History تاریخ میں آج کا دن - آج کے دن تاریخ میں کیا کیا پیش آیا

ملکی اور عالمی تاریخ میں 23 اگست کے اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کے دن پہلی عالمی جنگ کے دوران جاپان نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By UNI (United News of India)

Published : Aug 23, 2023, 7:11 AM IST

Updated : Aug 23, 2023, 7:45 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور دنیا تاریخ میں 23 اگست کے کچھ اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

1821۔ میکسیکو نے آزادی کا اعلان کیا۔
1839۔ برطانیہ نے چین کے ساتھ جنگ میں ہانگ کانگ پر قبضہ کیا۔
1914۔ پہلی عالمی جنگ کے دوران جاپان نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1939۔ اس وقت کے سوویت یونین اور جرمنی کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
1944۔ مشہور فلم اداکارہ سائرہ بانو کی پیدائش ہوئی۔
1947۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل بھارت کے نائب وزیر اعظم بنے۔
1968۔ مشہور ہندوستانی پلے بیک سنگر کے کے کی پیدا ئش ہوئی۔
1976۔ چین میں زلزلے سے ہزاروں لوگوں کی موت ہوئی۔
1979۔ ایران کی فوج نے کردوں کے خلاف محاذ کھولا۔
1990۔ مشرق اور مغرب جرمنی نے تین اکتوبر کو متحد ہونے کا اعلان کیا۔
1990۔ آرمینیا نے آزادی کا اعلان کیا۔
1993۔ سال 2000 کے تاریخی اولمپک گیمز کی میزبانی آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے حوالے کر دی گئی۔
1994۔ ہندوستان کی مشہور خاتون تیراک آرتی ساہا کا انتقال ہوا۔
1997۔ امریکہ کی مسی سیپی یونیورسٹی میڈیکل سینٹر نے چار سال قبل ہلدی کا پیٹنٹ منسوخ کر دیا تھا۔
1999۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تسلیم کئے جانے سے متعلق معاملات پر مذاکرات دوبارہ شروع ہوئے۔
2002۔ امریکہ نے میزائل ڈیفنس سسٹم کا تجربہ روک دیا، اٹلی نے پاکستان میں قونصل خانہ بند کرنے کی دھمکی دی۔
2003۔ برازیل میں لانچ سے قبل ایک خلائی جہاز میں دھماکے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے۔
2004۔ امریکہ کے جسٹن گیٹلن 100 میٹر سپرنٹ ریس جیت کر دنیا کے تیز ترین رنر بنے۔
2008۔ جھارکھنڈ کے وزیر اعلی مدھو کوڑا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
2012۔ راجستھان میں زبردست بارش سے 30 لوگوں کی موت ہوئی۔
2013۔ لیبیا کے طرابلس میں مسجد پر ہوئے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو ئے۔
2018۔ ہندوستان کے معروف مصنف اور صحافی کلدیپ نیر انتقال ہوا۔

یو این آئی

Last Updated : Aug 23, 2023, 7:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.