ETV Bharat / bharat

Today's World History عالمی تاریخ میں آج کا دن

History of 30th December: تیس دسمبر کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1803 میں آج ہی کے دن ایسٹ انڈیا کمپنی نے دہلی، آگرہ اور بھڑوچ پر قبضہ کیا اور 2006 آج ہی صدام حسین کو پھانسی دی گئی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 30, 2023, 6:33 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 30 دسمبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1703۔ جاپان کی راجدھانی ٹوکیو میں تباہی خیز زلزلہ میں 37000 لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 1706۔ پانڈیچری کے بانی اور گورنر جنرل فرینکائس مارٹن کا انتقال ہوا تھا۔
سنہ 1803۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے دہلی، آگرہ اور بھڑوچ پر قبضہ کیا۔
سنہ 1836۔ سینٹ پیٹرسبرگ کے لہمن تھیٹر میں آگ لگنے سے سو لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 1861۔ امریکی بینکوں نے سونے سے ادائیگی بند کی۔
سنہ 1873۔ امریکہ کے نیویارک میں ناپ تول کے لئے میٹرولوجیکل سوسائٹی تشکیل دی گئی۔
سنہ 1879۔مہارشی رمن کی چیروچوجھی میں پیدائش ہوئی۔
سنہ 1887۔ مجاہد آزادی اور مشہور ہندی ادیب کنہیا لال مانک لال منشی کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1893۔ روس نے فرانس کے ساتھ فوجی سمجھوتے پر دستخط کئے۔
سنہ 1906۔ آل انڈیا مسلم لیگ کا ڈھاکہ میں قیام عمل میں آیا جس نے آگے چل کر پاکستان کا مطالبہ کیا۔
سنہ 1906۔ ایران آئینی جمہوریہ بنا۔
سنہ 1911۔ سن یات سین چینی جمہویت کے پہلے صدر بنے۔
سنہ 1922۔ روس، بیلاروس، یوکرین اور قفقازی علاقوں پر مشتمل سوشلسٹ جمہوریہ سویت یونین کی تشکیل ہوئی۔
سنہ 1935۔ سابق وائس رائے اور گورنر جنرل لارڈ ریڈنگ کا انتقال ہوا۔
سنہ 1943۔ سبھاش چندر بوس نے پورٹ بلیئر میں ہندوستانی آزادی کا پرچم لہرایا۔
سنہ 1949۔ ہندستان نے جمہوریہ چین کو تسلیم کیا۔
سنہ 1950۔ ویتنام، لاؤس اور کمبوڈیا کو فرانس کی غلامی سے آزادی ملی۔
سنہ 1968۔ ناروے کے سیاسی رہنما اور اقوام متحدہ کے پہلے سکریٹری جنرل ٹراگاروے لی کا انتقال ہوا۔
سنہ 1971۔ مشہور نیوکلیائی سائنس داں وکرم امبالال سارا بھائی کا انتقال ہوا۔
سنہ 1972 ۔ امریکی صدر رچرڈ نکسن نے شمالی ویتنام میں بمباری پر پابندی لگائی۔
سنہ 1975۔ ہندی کے معروف شاعر دشینت کمار کا انتقال ہوا۔
سنہ 1993۔ اسرائیل اور ویٹکن نے ایک دوسرے کو تسلیم کیا۔
سنہ 2006۔ اسپین کی راجدھانی میڈرڈ کے بجارس بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دھماکہ ہوا۔
سنہ 2006۔ صدام حسین کو پھانسی دی گئی۔
سنہ 2012۔ پاکستان کے بلوچستان میں خودکش حملے میں 19 لوگوں کی موت ہوئی۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.