ETV Bharat / bharat

Today in History آج کا دن تاریخ کے آئینے میں - آج کی ملکی اور عالمی تاریخ

ملکی اور عالمی تاریخ میں چار اگست کے اہم واقعات پیش خدمت ہیں- آج ہی کے دن پہلی جنگ عظیم میں جرمنی کی شمولیت کے بعد برطانیہ نے بھی جنگ میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Aug 4, 2023, 6:36 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور دنیا کی تاریخ میں چار اگست کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1666 - ہالینڈ اور انگلینڈ کے درمیان سمندری جنگ ہوئی۔

1791۔ آسٹریلیا اور ترکی نے استووا امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔

1845 ۔ ہندوستان کے عظیم وکیل اور سماجی کارکن فیروز شاہ میروان جی مہتہ کا جنم ہوا۔

1870 - برطانوی ریڈ کراس سوسائٹی قائم ہوئی۔

1886- کولمبیا نے آئین اپنایا۔

1914ء پہلی جنگ عظیم میں جرمنی کی شمولیت کے بعد برطانیہ نے بھی جنگ میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔

1929 - اداکار، گلوکار، ہدایت کار کشور کمار کی پیدائش ہوئی۔

1935- گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 کو برطانوی بادشاہت کی منظوری ملی۔

1947 ۔ جاپان میں سپریم کورٹ کا قیام عمل میں آیا۔

1954 - پاکستانی حکومت نے حفیظ جالندھری کے لکھے ہوئے گیت کو قومی ترانے کے طور پر اپنانے پر رضامندی ظاہر کی۔

1956 - ملک کا پہلا نیوکلیئر ریسرچ ری ایکٹر اپسرا شروع ہوا۔

1961- امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر براک اوباما کی پیدائش ہوئی۔

1962۔ جنوبی افریقہ کی پولیس نے نیلسن منڈیلا کو گرفتار کیا۔

1967- پتھر سے تعمیر شدہ دنیا کے سب سے طویل ناگ ارجن ساگر باندھ کو قوم کے نام وقف کیا گیا۔

1995۔کروشیا میں آپریشن اسٹارم شروع ہوا۔

1997- محمد۔ خاتمی نے ایران کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔

2000-برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے اپنی سوویں سالگرہ منائی۔

2001- روس اور شمالی کوریا کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ۔

2004- ناسا نے ایٹلانٹک سپر کمپیوٹر کے سی کا نام کلپنا چاؤنا رکھا۔

2006- اڑیسہ کی خاتون وزیر اعلیٰ اور مصنفہ نندنی ستپاتھی کی موت ہوئی۔

2007- امریکہ نے اسپیس پروب فینکس کا لانچ کیا۔ اس مشن نے مریخ کی سطح کے نیچے پانی اور برف ہونے کا پتہ لگایا تھا۔

2008- حکومت نے شپنگ کارپوریشن آف انڈیا کو نورتن کا درجہ دیا۔

2018- وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر براہ راست ٹی وی پروگرام کے دوران ڈرون سے حملہ کیا گیا۔ اگرچہ مادورو حملے میں بال بال بچ گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.