ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن:Today in History - آج کی تاریخ میں بھارت میں پیش آنے وائے واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 12 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

آج کا دن
آج کا دن
author img

By

Published : Sep 12, 2022, 6:51 AM IST

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 12 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1217: فرانسیسی شہنشاہ لوئس نے برطانیہ کے بادشاہ ہنری III کے ساتھ امن معاہدہ کیا۔

1398: تیموری خاندان کا حکمران تیمور لنگ دریائے سندھ کے کنارے پہنچا۔

1635: سویڈن اور پولینڈ نے جنگ بندی پر دستخط کیے۔

1786: لارڈ کارن والس ہندوستان کا گورنر جنرل بنا۔

1873: پہلا عملی ٹائپ رائٹر صارفین کو فروخت کیا گیا۔

1909: جرمن کیمیا دان فرٹز ہافمین نے سنتھیٹک ربڑ کا پیٹنٹ حاصل کیا۔

1922: پاو نورمی نے 5000 میٹر دوڑ کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

1923: برطانیہ نے جنوبی روڈیشیا (اب زمبابوے) پر قبضہ کیا۔

1928: فلوریڈا میں شدید طوفان سے 6000 افراد ہلاک ہوئے۔

1931: مہاتما گاندھی گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے لندن پہنچے۔

1938: ایڈولف ہٹلر نے چیکوسلواکیہ کے سوڈن لینڈ علاقے کے جرمنوں کے لیے خودمختاری اور خود کفالت کا مطالبہ کیا۔

1940: لاسکاکس، فرانس میں غار کی پینٹنگز دریافت ہوئیں۔

1940: نیو جرسی کے کین ویل میں ہرکولیس پاؤڈر کمپنی کے پلانٹ میں ہوئے ایک دھماکے سے 51 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔

1944: امریکی افواج پہلی بار جرمنی میں داخل ہوئیں۔

1948: پاکستان کے قائد محمد علی جناح کی موت کے ایک دن بعد، ہندوستانی فوج نے ریاست حیدرآباد کے خلاف فوجی آپریشن شروع کیا۔

1959: اس وقت کے سوویت روس نے چاند پر ایک بڑا راکٹ لونک-II لانچ کیا۔

1966: ہندوستانی تیراک میہر سین نے آبنائے ڈارڈینیلس کو تیرا کر پار کیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.