ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن:Today in History - عالمی تاریخ میں آج کا دن

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 4 اگست کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ
عالمی تاریخ
author img

By

Published : Aug 4, 2022, 7:01 AM IST

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 4 اگست کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1265 - برطانیہ کے شہزادہ ایڈورڈ نے ایوشام کی لڑائی میں سائمن ڈی مونٹفورٹ کو شکست دی۔

1636 - جوہان ماریشس ڈچ برازیل کےگورنر بنے۔

1664 - موسیقار لوئس لولی کی پیدائش پیرس میں ہوئی ۔

1666 - ہالینڈ اور انگلینڈ کے درمیان سمندری جنگ ہوئی۔

1805 - آئرلینڈ کے مشہور ریاضی دان ولیم روون ہیملٹن کی پیدائش ہوئی۔

1875 - بچوں کے لیے خوبصورت کہانیاں لکھنے والے ہنس کرسچن اینڈرسن کی پیدائش ہوئی۔

1870 - برطانوی ریڈ کراس سوسائٹی کا قیام عمل میں آیا۔

1886 - کولمبیا میں آئین نافذ ہوا۔

1929 ۔ بالی وڈ کے مشہور اداکار، گلوکار، ہدایت کار کشور کمار کی پیدائش ہوئی۔

1935- گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 کو ملکہ کی منظوری ملی۔

1947 - جاپان میں سپریم کورٹ کی تشکیل ہوئی۔

1956- ہندوستان کے پہلے جوہری تحقیقی مرکز اپسرا نے کام کرنا شروع کیا۔

1961 - امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر براک اوباما کاجنم ہوا۔

1964 - امریکہ نے شمالی ویتنام کے ساتھ جنگ ​​شروع کی۔

1967 - دنیا کے سب سے طویل معماری ڈیم ناگ ارجن ساگر کی تعمیر ہوئی۔

1995 - بلقان ملک کروشیا میں طوفانی مہم کا آغاز ہوا۔

2007 - ناسا نے فینکس خلائی جہاز لانچ کیا۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.