ETV Bharat / bharat

Today in History:عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 09 جون کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں: -

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 8:38 AM IST

1659 - دادر کے بلوچی سربراہ جیون خان نے دارا شکوہ کو دھوکے سے اورنگ زیب کے سپرد کیا ۔

1720 - سویڈن اور ڈنمارک نے تیسرے اسٹاک ہوم معاہدے پر دستخط کیے۔

1752 - فرانسیسی فوج نے تری چینوپولی میں انگریزوں کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

1789 - اسپین نے وینکوور جزیرے کے قریب برطانوی جہازوں پر قبضہ کر لیا۔

1900 - مشہور مجاہد آزادی برسا منڈا کی رانچی جیل میں مشتبہ حالات میں موت ہوئی۔

1940 - دوسری جنگ عظیم کے دوران ناروے نے جرمنی کے سامنے خودسپردگی کی۔

1956 - افغانستان میں آئے شدید زلزلے میں 400 افراد لقمہ اجل بنے۔

1960 - چین میں آئے سمندری طوفان کی وجہ سے 1,600 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔

1964 - جواہر لال نہرو کی موت کے بعد لال بہادر شاستری ملک کے دوسرے وزیر اعظم بنے۔

1975 - بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کی پیدائش ہوئی۔

1980 - خلائی جہاز سویوز ٹی ۔ 2 زمین پر واپس آیا۔

1985 – بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی پیدائش ہوئی۔

1995- ہندی کے مشہور مضمون نگار کنہیا لال مشرا پربھاکر کا انتقال ہوا۔

1998- ممتاز بھارتی غزل گو اور اداکار طلعت محمود کا انتقال ہوا۔

2003 - گوگل نے انٹرنیٹ پروگرام ایڈسینس متعارف کرایا۔

2006 - یورپی ملک ایسٹونیا میں یورپی آئین کو منظوری دی گئی۔

2011- بھارت کے مشہور مصور ایم ایف حسین کا انتقال لندن میں ہوا۔

2012 - امریکی صدر براک اوباما نے ہم جنس پرستوں کی شادی کی حمایت کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.