ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن - Today in History

بھارت اور عالمی تاریخ میں 07 جون کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: - Today in World History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 7, 2022, 6:44 AM IST

1539 - چوسہ کی جنگ میں افغان شیر شاہ سوری نے مغل بادشاہ ہمایوں کو شکست دی۔

1631 - مغل بادشاہ شاہ جہاں کی اہلیہ ممتاز بیگم 39 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

1914ء – خواجہ احمد عباس، مشہور فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور اردو مصنف کی پیدائش۔

1974 – بھارتی ٹینس کھلاڑی مہیش بھوپتی کی پیدائش ۔

1989 - بھارت کے دوسرے سیٹلائٹ بھاسکر I کو سوویت راکٹ پر چھوڑا گیا۔

1995 - نارمن تھیگارڈ خلائی مدار میں سب سے زیادہ وقت گزارنے والے امریکی خلاباز بن گئے۔

1998 - اسپین کے کارلوس مویا نے فرنچ اوپن مقابلے کا مینز سنگلز ٹائٹل جیتا۔

1999 - سری لنکا میں مروجہ امیگریشن قوانین کو منسوخ کر دیا گیا۔

2000 - ایک امریکی عدالت نے مائیکروسافٹ کمپنی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی ہدایت کی۔

2004 - اسرائیلی کابینہ نے غزہ کے علاقے سے بستیوں کو ہٹانے کی تجویز کی منظوری دی۔

2006 - بھارت کا نیپال کو اقتصادی تعمیر نو کے لیے ایک ارب روپے دینے کا فیصلہ۔

2006 - برطانوی پارلیمنٹ کو اینتھراکس کی وارننگ کی وجہ سے عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔

2008- اتر پردیش حکومت نے ایل پی جی پر فیصد ویٹ ختم کر دیا۔

2014 - ماریہ شراپووا نے فرنچ اوپن ویمنز ٹینس جیتا۔

2016 - استنبول میں پولیس کار بم حملے میں 11 افراد ہلاک ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.