1500 - پرتگالی ملاح نے پیڈرو الویرکیبرال نے برازیل کی دریافت کی۔
1521 - فرانسیسی شہنشاہ فرینکائس اول نے اسپین پر حملے کا اعلان کیا۔
1792 - امریکی صدر جارج واشنگٹن نے یوروپ کی جنگ میں امریکی غیر جانبداری کا اعلان کیا۔
1870: روسی انقلاب کے بانی لینن کی پیدائش ہوئی۔
1906: یونان کے ایتھنس میں دسویں اولمپک گیمز شروع ہوئے۔
1915: پہلی جنگ عظیم کے دوران جرمن فوج نے پہلی بار زہریلی گیس کا استعمال کیا۔
1921: نیتا جی سبھاش چندر بوس نے انڈین سول سروس سے استعفیٰ دیا۔
1931: مصر اور عراق نے امن معاہدے پر دستخط کیے۔
1958: ایڈمرل آر ڈی کٹاری بھارتی بحریہ کے پہلے بھارتی سربراہ بنے۔
1970: دنیا میں پہلی بار ارتھ ڈے منایا گیا۔
1974: چیتن بھگت کی پیدائش ہوئی۔
1983: خلائی جہاز سویوز ٹی۔ 8 زمین پر واپس آیا۔
1997: پیرو میں جاپانی سفارت خانے میں چار ماہ سے جاری محاصرے کو ختم کرنے کے لیے فوج داخل ہوئی۔
2012: لندن میراتھن کے دوران حصہ لینے والی ایک 30 سالہ خاتون اچانک گر کر مر گئی۔
2016: موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر 170 سے زیادہ ممالک نے پیرس معاہدے پر دستخط کیے۔ اسے نومبر 2016 میں نافذ کیا گیا تھا۔
یو این آئی