ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Apr 13, 2022, 7:34 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 13 اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔ Today in World History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

1699۔ سکھوں کے دسویں گرو گووند سنگھ نے خالصہ پنت کی بنیاد ڈالی۔

1772۔ وارین ہیسٹنگ بنگال میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے سربراہ منتخب ہوئے۔

1796۔ اٹلی کی جنگ میں نیپولین نے آسٹریا کو شکست دی۔

1890- بھارت کی پہلی فلم 'شریپنڈلیک' کی تعمیر کرنے والے فلمساز دادا صاحب تورنے کی پیدائش ہوئی۔

1919۔ برطانوی بریگیڈیر جنرل ڈائر اور اس کے سپاہیوں نے امرتسر کے جلیانوالہ باغ کے عام جلسہ میں اندھا دھند گولیاں چلائیں جس میں 379 افراد ہلاک اور 1208 زخمی ہوئے۔

1921۔ اسپین میں کمیونسٹ ورکرس پارٹی کا قیام۔

1939۔ بھارتی لال سینا (انڈین ریڈ آرمی) کی تشکیل۔

1941۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران اس وقت کی سوویت یونین اور جاپان نے پانچ برس تک غیر جانبدار رہنے کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے۔

1944- سوویت یونین اور نیوزی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے۔

1945۔ سوویت فوج نے راجدھانی ویانا کو ہٹلر کے قبضے سے آزاد کرایا۔

1960- فرانس سہارا ریگستان میں ایٹم بم کا تجربہ کرنے والا چوتھا ملک بنا۔

1966۔ عراقی صدر عبدالسلام عارف ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں مارے گئے۔

1970- چاند کے سفر پر روانہ ہوئے امریکی خلائی جہاز اپالو 13 کے ایندھن ٹینک میں دھماکہ ہوا۔

1973۔ معروف بھارتی اداکار بلراج ساہنی کا انتقال ہوا۔

1980۔ فرانس چوتھا نیوکلیائی ملک بنا۔

1980۔ امریکہ نے ماسکو کے اولمپکس کھیلوں کا بائیکاٹ کیا۔

1983۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1984- کرکٹ ٹیم انڈیا ( بھارتی ٹیم ) نے شارجہ میں پاکستان کو 58 رنوں سے ہرا کر پہلی مرتبہ ایشیا کپ جیتا۔

1997- امریکہ کے گولف کھلاڑی ایلڈرك ٹائیگر ووڈس 21 برس کی عمر میں یو ایس ماسٹرز چیمپئن شپ جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بنے۔

2013- پاکستان کے پشاور میں ایک بس میں ہوئے دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.