ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Apr 7, 2022, 7:24 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 7 اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

1509۔ فرانس نے وینس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1818۔ انگریزوں نے مقدمات چلائے بغیر قیدیوں کو حراست میں رکھنے کے لئے ایک قانون بنایا جو 1947ء تک نافذ العمل رہا۔

1920۔ مشہور ستار نواز پنڈت روی شنکر بھٹاچاریہ کی بنارس میں پیدائش ہوئی۔

1921۔ انقلابی رہنما سنیات سین چینی جمہوریہ کے پہلے صدر بنے۔

1929 ۔ برطانیہ کی امپریل ائرویز کی لندن قاہرہ سروس کو کراچی تک بڑھانے کے ساتھ پہلی کمرشیل پرواز بھارت پہنچی۔

1939 ۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلی کی فوج نے البانیہ پر حملہ کیا۔

1943 ۔ جرمنی کے نازی ڈکٹیٹر ہٹلر اور اٹلی کے موسولینی، سیلزبرگ میں ایک کانفرنس میں ملے۔

1945 ۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی جنگی طیاروں نے جاپان کے سب سے بڑے جنگی جہاز کو ڈبویا۔

1946۔ شام کو فرانس سے آزادی ملی۔

1948۔ اقوام متحدہ نے عالمی صحت تنظیم تشکیل دی۔
1956 ۔ مراقش اور اسپین نے ایک اعلامیہ پر دستخط کرکے مراقش کی آزادی کو تسلیم کیا۔
1963 ۔ سوشلسٹ فیڈرل ریپبلک آف یوگوسلاویہ کے قیام کے ساتھ مارشل ٹیٹو تاعمر صدر مقرر کئے گئے۔
1980 ۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں امریکی سفارتخانہ میں حکام کو یرغمال بنائے جانے کے بعد صدر جمی کارٹر نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑے۔
1988۔ امریکہ نے نیوادا مرکز میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
2003۔ امریکی فوج نے عراق کی راجدھانی بغداد کو اپنے قبضے میں لیا۔
2005 ۔ بھارت۔ پاکستان کے درمیان سرینگر مظفرآباد بس سروس شروع۔
2009۔ یوروپی ملک مالدووا میں پارلیمانی انتخاب میں گڑبڑی کے معاملے پر ملک گیر مظاہرے ہوئے۔
2012۔ سیاچن میں تودے گرنے سے 130 پاکستانی فوجی مارے گئے۔
2015۔ امریکی اداکار جیوفرے لیوس کا انتقال ہوا۔
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.