ETV Bharat / bharat

Today in History: تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 7:29 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 31 مارچ کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:Today in History

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

1504- سکھوں کے دوسرے گرو انگد دیو جی کی پیدائش۔

1727 - مشہور طبیعیات دان آئزک نیوٹن کا انتقال ۔

1774 - بھارت میں پوسٹل سروس کی شروعات ۔

1870 - امریکہ میں پہلی بار کسی سیاہ فام شہری نے ووٹ ڈالا۔

1889 - پیرس میں مشہور ایفل ٹاور کا باضابطہ افتتاح ہوا۔

1959 - تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ اپنے 20 شاگردوں کے ساتھ بھارت کی سرحد پر پہنچے۔

1972 - شہرہ آفاق اداکارہ مینا کماری کا انتقال۔

1980 - امریکہ کے مشہور اسپرنٹر جیسی اوونس کا انتقال ۔

1981 - گھریلو طیارہ ہائی جیک کرنے والے پانچ انڈونیشیائی شدت پسند وں میں سے چار کو تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں گولی مار دی گئی۔

1983 - کولمبیا میں زلزلے سے تقریباً 5000 افراد ہلاک ہوئے۔

1990- آئین کے معمار ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو بعد از مرگ بھارت رتن سے نوازا گیا۔

2002 - 21ویں این سی اے اے خواتین کی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا انعقاد سان انتونیو میں ہوا۔

2004 - ارجنٹینا کے شہر بیونس آئرس میں نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 175 افراد ہلاک ہوگئے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.