ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن - تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 25 مارچ کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:- Today in World History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Mar 25, 2022, 7:42 AM IST

421- اٹلی کے وینس شہر کی تشکیل ہوئی۔

1306 - رابرٹ بروس اسکاٹ لینڈ کا نئے بادشاہ بنے۔

1410 - یونگل شہنشاہ نے منگولوں کی اپنی فوجی مہمات کا پہلا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں منگول خان بنشیری کا خاتمہ ہوا۔

1655 - زحل کے سب سے بڑے سیٹیلائٹ ٹائٹن کی دریافت ہوئی۔

1668 - امریکہ میں پہلی بار ہارس ریسنگ کا انعقاد کیا گیا۔

1669 - سیسیڈی جزیرے پر آتش فشاں پہاڑ ایٹنا میں تباہ کن دھماکہ ہونے سے 20 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔

1700 -لندن نے فرانس، انگلینڈ اور ہالینڈ کے معاہدے پر دستخط کیے۔

1807 - انگلینڈ میں پہلی ریلوے مسافر سروس شروع ہوئی۔

1807 - برطانوی پارلیمنٹ نے غلاموں کی تجارت کا خاتمہ کیا۔

1821 - یونان نے ترکی سے آزادی حاصل کی۔

1898 - سوامی وویکانند نے سسٹر نویدیتا کو اپنا شاگرد تسلیم کیا۔

1905 - بھارت کے مشہور سیاست دان مرزا راشد علی بیگ کی پیدائش ہوئی۔

1931 - بھارتی جدوجہد آزادی کے سپاہی اور اصلاح پسند رہنما و ہفتہ وار میگزین 'پرتاپ' کے ایڈیٹر گنیش شنکر ودیارتھی کانپور میں ہندو مسلم فسادات میں شہید ہوئے۔

1954 - ملک کا پہلا ہیلی کاپٹر ایس ۔ 55 دہلی میں اتارا گیا۔

1989 - امریکہ میں تیار کردہ ملک کا پہلا سپر کمپیوٹر ایکس ۔ ایم پی 14 قوم کے لیے وقف ہوا۔

1992 - ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو 22 رنوں سے شکست دے کر چیمپئن کا خطاب جیتا۔

1994 - یاسونوری میابے نے ہزار میٹر اسکیٹنگ میں عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

1995 - مشہور باکسر مائیک ٹائسن کو تین سال قید کے بعد جیل سے رہا کیا گیا۔

1995 - امریکی کمپیوٹر پروگرامر وارڈ کننگھم نے پہلی ویکی سائٹ وکی ویب کی تشکیل کی۔

1996 - امریکہ کی مشیل کوان نے ایڈمونٹن میں لیڈیز فگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ جیتی۔

1996 - امریکہ کے ٹوڈ ایلڈریڈنے مردوں کی فگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ جیتی۔

1999- بھارت نے پاکستانی شہریوں کے آٹھ زمروں کے لیے ویزا معاملے میں چھوٹ کا اعلان کیا۔

2001 - افغانستان کے دارالحکومت کابل سے 100 میل دور آئے ایک زبردست زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

2003 - پہلے پورٹیبل کمپیوٹر کے موجد ایڈم اوسبورن کا انتقال ہوا۔

2011- سکہ سازی کابل2011 میں نوٹ پھاڑنے یا سکے پگھلانے پر سات سال قید کی سزا کا قانون بنا۔

2014 - امریکن گرل اسکاؤٹ کیٹی فرانسس نے سات ہفتوں میں 18,107 باکس فروخت کرکے تنظیم کے سالانہ فنڈ ریزر کے لیے کوکیز بیچنے کا ریکارڈ توڑا۔

2014 - گیوینتھ پالٹرو اور کرس مارٹن نے شادی کے 11 سال بعد اپنی طلاق کا اعلان کیا۔

2017- راجستھان کے بیکانیر کی تنوشری پاریک ملک کی پہلی خاتون بی ایس ایف افسر بنیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.