ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن - عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 23 فروری کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں: Today in World History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Feb 23, 2022, 7:16 AM IST

1468 - پرنٹنگ پریس کے موجد جوہانیس گٹن برگ کا انتقال ہوا۔

1768 - کرنل اسمتھ نے برطانوی اقتدار کو قبول کر چکے نظام حیدرآباد کے ساتھ امن معاہدہ کیا۔

1799 - مصر پر فرانس کے تاناشاہ نپولین بوناپارٹ کا قبضہ ہوجانے کے بعد فرانسیسی فوج نے حملہ شروع کیا۔

1871۔ یورپی حکومتوں کی موجودگی میں انگلینڈ کے دارالحکومت میں لندن کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کی اہم وجہ فرانس پر جرمنی کی فتح اور روز بروز بڑھتی ہوئی طاقت تھی۔

1886 - امریکہ کے ماہر کیمسٹ اور موجد مارٹن ہیل نے ایلومینیم دریافت کیا۔

1940 - روسی فوج نے یونان کے قریب واقع لاسی جزیرے پر قبضہ کیا۔

1952 - بھارت میں ملازمین کا پروویڈنٹ فنڈ اور متفرق پروویژن ایکٹ نافذ ہوا۔

1958 - ارجنٹینا کے عظیم فارمولا ون ڈرائیور خوان مینوئل فانگیو کو دو افراد نے اغوا کیا۔

1962 - امریکہ نے نیواڈا میں ایٹمی تجربات کئے۔

1967 - امریکی فوج نے ویتنام کی جنگ میں بڑے حملے شروع کئے۔

1969 – ہندی سنیما کی مشہور اداکارہ مدھوبالا کا انتقال ہوا۔

1970 - گیانا جمہوری ملک بنا اور اس دن کو اس ملک کا قومی دن قرار دیا گیا۔

2003 - کناڈا کے ڈیوسن نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنا کر کپیل دیو کا 1983 کا ریکارڈ توڑ دیا۔

2007 - پاکستان نے شاہین-2 میزائل کا تجربہ کیا۔

2010 - بھارت کے مشہور مصور ایم ایف حسین کو قطر کی شہریت دی گئی۔

2014 - روس کے سوچی شہر میں 22ویں سرمائی اولمپک کھیل اختتام پذیر ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.